LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

لاہور(سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کی ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان کی ملاقات
ملاقات میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد پر تبادلہ خیال

جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا
حکومت پنجاب الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے بھرپور تعاون کرے گی ۔ محسن نقوی
الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کےلئےممکنہ اقدامات کئے جائیں گے۔ محسن نقوی
پولیس اور دیگر سیکیورٹی ادارے قانون کی عملداری یقینی بنائیں گے ۔ محسن نقوی
صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان نے حکومت پنجاب کے تعاون کو قابل قدر قرار دیا

X