باجوڑ نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ازاد امیدوارریحان زیب جاں بحق ہوگئے جبکہ تین افرادزخمی ہوگئے۔ منگل کے دن دوپہر کے وقت ضلع باجوڑکے تحصیل خار علاقہ صدیق اباد پھاٹک بازار جوکہ این اے 8 اور پی کے 22 کا حلقہ ہے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ازاد امیدوار حلقہ این اے […]
اسلام آباد(بیورو رپورٹ )امیدوار پی کے 43شہزاد گل اعوان کو تھریاٹی کی تمام برادریوں نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔مشہور و معروف سماجی شخصیت ملک ارشد ہزاروی نے تھریاٹی میں بسنے والی تمام برادریوں کی طرف سے امیدوار برائے PK.43 شہزاد گل اعوان کے اعزاز میں اسلام آباد میں زبردست پاور شو کے […]
اسلام آباد پاکستانی طلباء نے “ناسا کے کوپرنیکس اولمپیاڈ” میں 22 ممالک کے 500 طلبا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بیرون ملک کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے۔ گولڈ، چاندی اور کانسی کے تمغے اپنے نام کرنے والے طلباء کی فہرست۔ گولڈ میڈل حاصل کر کے 22 ممالک میں اپنے زمرے میں سرفہرست رہنے والے 1)سدیس شاہد […]
وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجومتہ قصور روڈ کی تعمیر و بحالی کے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گجومتہ تا قصور 33کلومیٹر سڑک کی تعمیر ومرمت کی بحالی کا کام ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا ہے گجومتہ تا قصور کی تعمیر ومرمت کے ساتھ توسیع بھی کی گئی ہے۔ محسن نقوی شفاف ٹینڈرنگ […]
چند ماہ میں پنجاب میں سرکاری سطح پر پہلا کینسر ہسپتال آپریشنل وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مناواں میں میو کینسر کیئر ہسپتال کا افتتاح کردیا وزیر اعلی محسن نقوی کا کینسر ہسپتال میں مریضوں کے فری علاج معالجے کا اعلان پنجاب کے پہلے سرکاری ہسپتال میں کینسر کے ہر مریض کا مفت علاج […]
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مچھ میں دہشتگردوں کی جانب سے حملے کو ناکام بناتے ہوئے انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مچھ میں بی ایل اے کے دہشتگردوں کے فائر ریڈ کی کوشش کو سکیورٹی فورسز نے پسپا کر دیا، سکیورٹی فورسز کو پہلے سے دہشت گردوں کے حملے کی […]
تحریک انصاف کے بانی نے سائفر کیس کی کارروائی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم کی جانب سے آج کارروائی عدالت میں چیلنج کی جائے گی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ آج ہائیکورٹ میں کارروائی چیلنج […]
کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔ عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔ عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔
اسرائیل نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ تیار کرلیا جبکہ امریکہ اور فرانس کی جانب سے اس اقدام کی مذمت کی گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں واپسی کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی […]
۔ رفتار اور معیار۔۔ 7 برس سے زیرالتوا منصوبہ چند ماہ میں مکمل وزیراعلی محسن نقوی نے 7سال سے تعطل کا شکار پنجاب ایگریکلچر ۔فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کمپلیکس کا افتتاح کر دیا وزیراعلی محسن نقوی نے پنجاب ایگریکلچر فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا وزیر اعلی محسن نقوی نے آڈیٹوریم […]