LOADING

Type to search

پاکستان تازہ ترین

کوہاٹ (سہ پہر) اے این پی کے اہم رہنما کوہارٹ اٹیک،حرکت قلب بند ہونے پر انتقال کر گئے

کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔

عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔

عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔

X