سی ڈی اے کے سیکٹر سی سولہ کے بلڈ اپ پراپرٹی ایوارڈ کے معاملے پر ممبر پلاننگ نے بتایا کہ زمین کے سروے کا اختیار پلاننگ اینڈ ڈیزائن ونگ کے پاس ہے۔ اس حوالے سے ایک ڈائریکٹوریٹ بھی بنایا گیا ہے ، سیکڑ سی سولہ کا سروے پلاننگ ونگ سے کروایا جائے گا جبکہ اس […]
راولپنڈی غیر ملکی کرنسی کے دعویدار مالک سمیت 8 افراد گرفتار کرلیے، ذرائع راولپنڈی ملزمان کی نشاندہی پر جہلم میں بھی بڑا ریڈ کیا ہے راولپنڈی جہلم ایچ اینڈ ایچ اور الحمید کرنسی پر چھاپا مار کاروائی کی راولپنڈی لاکھوں ڈالرز، یورو، پاونڈ، ریال برآمد کرلیے راولپنڈی کروڑوں روپے پاکستانی کرنسی ہے، ذرائع https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/09/st-28.mp4
اسلام آباد چینی کمپنی کا بلوچستان میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ اور شہروں میں شوروم قائم کرنیکا اعلان
پاک فوج کے زیر سایہ امہ چلڈرن اکیڈمی کا قیام 2011 میں وانا ویلفیر ایسوسی ایشن کی مدد سے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں یتیم بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے کیا گیا اکیڈیمی میں کل 650 طلباء زیر تعلیم ہیں اکیڈمی پریپ سے میٹرک تک کی کلاسوں پر مشتمل ہے […]
آئ ایس پی آر راولپنڈی 16 ستمبر، 2023: کوئٹہ کےعلاقےولی تنگی میں دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پانے والے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ آج شہید کے آبائی علاقےکوٹ ادو میں ادا کردی گئی شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا نماز جنازہ میں عسکری و سول […]
آواز پروگرام نے اپنے صوبائی پارٹنر پیس اینڈ جسٹس نیٹ ورک کے تعاون سے پنجاب میں مقامی کمیونٹیز کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی اور سماجی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک صوبائی مکالمے کی میزبانی کی۔ اس تقریب میں صوبائی سطح کے 77 سے زائد اسٹیک […]
آر ڈی اے ٹاسک فورس نے غیر قانونی سوسائٹیز کے مین گیٹس، بنکرز، اشتہاری بینرز، ڈیوائیڈرز، بل بورڈز اور روڈ انفراسٹرکچر کو مسمار کر دیا۔ راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر چیئرمین ٹاسک فورس و ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے محمد سیف انور جپہ کی سربرا ہی میں قائم ٹاسک فورس […]
نگران وزیراعظم خطرناک سرحدی صورت حال میں بھی انتخابات کے حوالے سے پرعزم ہیں, پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امن و امان اور سرحدی صورتِ حال کے باعث سرِ دست عام انتخابات کے التوا کا امکان دکھائی نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ پاکستان کو مغربی اور […]
برمنگھم میں مقیم معروف آئی ٹی پروفیشنل ناصر حسین بھٹی، ہیڈ آف پراجیکٹس پروون ٹیک (لیمیٹڈ) نے چائنہ پاکستان سٹڈی سینٹر، انسٹیٹیوٹ آف سٹرٹیجک سٹڈیزاسلام آباد کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر چائینہ پاکستان سٹڈی سینٹر ڈاکٹر طلعت شبیر نے ادارے کے اغراض و مقاصد کے بارے میں بریفنگ دی۔ بریفنگ میں باہمی دلچسپی کے امور پر […]
Birmingham based IT Professional Mr. Nasar Hussain Bhatti, Head of Project Proventeq (limited) visited China Pakistan Study Centre at the Institute of Strategic Studies Islamabad today. Dr. Talat Shabbir, Director China Pakistan Study Centre briefed the visiting IT Professional about the institute and discussed various matters of mutual interest.