غزہ میں حماس کے حملے کے جواب میں 313 فلسطینی اب تک اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنے ہیں جبکہ اسرائیلی حملوں میں زخمی فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ ہفتے کی صبح غزہ سے اسرائیل پر 7000 راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی، […]
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ غزہ میں شروع ہونے والی یہ جنگ مغربی کنارے اور یروشلم تک پھیل جائے گی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے سربراہ نے اسرائیل میں کامیاب کارروائی کے بعد کہا ہے کہ آج عوام اپنی سرزمین سے قابضوں کو بھگانے کے […]
قومی ادارہ صحت نے ملک میں نیپا وائرس کے پھیلا کا خدشہ ظاہرکردیا۔قومی ادارہ صحت نے وفاقی اور صوبائی ہیلتھ اتھارٹیوں کو نیپا وائرس کا انتباہی مراسلہ ارسال کردیا ہے۔قومی ادارہ صحت کا کہنا ہیکہ بھارتی سرحدی علاقوں میں موجود چمگادڑ سے نیپا وائرس پاکستان منتقل ہوسکتا ہے، متاثرہ چمگادڑ کے کھائے پھل سے نیپا […]
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے حماس نے تازہ حملہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے الزام عائد کیا ہے حماس کے اسرائیل پر حملے میں متعدد امریکی بھی ہلاک […]
ورلڈ بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ والوں پر ٹیکس لگانے کی سفارش واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق پسماندہ تنخواہ دار طبقے نے امیر ترین برآمدکنندگان، رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو 3 ماہ میں ادا کیے گئے مشترکا ٹیکسوں سے زیادہ ٹیکس دیا۔ ترجمان عالمی بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا […]
اسلام آباد اسلام اباد پولیس کےمطابق غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کےخلاف کارروائیاں جاری،1172افرادکی جانچ پڑتال عمل میں لائی گئی 511غیرقانونی مقیم کےخلاف69مقدمات درج کرکےمجازعدالتوں میں پیش کیاگیاہے19ممکنہ غیرملکی جن کےپاس پاکستانی دستاویزات تھیں انکی دستاویزات تصدیق کےلیے نادرابھجوائی گئیں https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/WhatsApp-Video-2023-10-08-at-05.43.43_c8bb37d9.mp4
…..ک,,,,,,,..8 اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے کو 18برس بیت گئے، صبح 8 بج کر 52 منٹ پر رمضان المبارک کے مہینے میں مظفرآباد، باغ، وادی نیلم، چکوٹھی اور دیگر علاقوں میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا , پاکستانی قوم اس سلسلے میں آج اپنے پیاروں کی 18ویں برسی آج منارہی ہے۔ زلزلے کا مرکز وفاقی […]
فلسطینی علاقے غزہ پٹی سے اسرائیل کی جانب بڑی تعداد میں راکٹ داغے جانے اور مسلح افراد کے اسرائیلی علاقے میں گھس کر حملے کرنے کے بعد اسرائیل کی طرف سے اعلان جنگ کیا جا چکا ہے۔ غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتیں اسرائیلی طیاروں نے غزہ پٹی کے علاقے میں حماس کے فوجی اہداف […]
اسلام آباد چرس Cannabis/ Marijuana ایک خطرناک اور جان لیوا نشہ ہے۔ پاکستان میں کم از کم ترسٹھ لاکھ افراد چرس پیتے ہیں یا کسی نہ کسی طریقے سے چرس کا استعمال کرتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق چرس میں ایک خاص قسم کا جز پایا جاتا ہے جسے Cannabis Recepter کہتے ہے۔ یہ […]
بلاول بھٹو زرداری نے سابق ایم پی اے محمد اسلم ابڑو سے تعزیت کا اظہار کیا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شہید محمد اکرم ابڑو اور شہید شیریار خان ابڑو کے بلندی درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور لواحقین کے صبر جمیل کی دعاد:سابق ایم پی اے محمد اسلم ابڑو کی بلاول بھٹو ذرداری سے […]