سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی درخواست گزار کے وکیل امتیاز صدیقی پر برہم ہوگئے اور ریمارکس دیئے کہ کوئی بات کرنے کی تمیز بھی ہوتی ہے، آپ اپنی نشست پر بیٹھ جائیے ورنہ میں کچھ ایشو کروں۔ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس […]
اسرائیل پر حماس کے حملے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،مشرق وسطیٰ میں وسیع تنازع کے خدشے کے پیش نظر مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تشدد نے گزشتہ روز عالمی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ کو ہوا دی، ایران سے سپلائی میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات کے ساتھ، ایشیائی تجارت […]
مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ن لیگ میں شامل ہوں، بتا دیا ہے ان حالات میں الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا، ملک کی تمام سیاسی جماعتیں اقتدار دیکھ چکی ہیں، عدم اعتماد کے بعد ہمیں حکومت نہیں بنانی چاہیئے تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد […]
ا یف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، ایف بی آر نے گریڈ سترہ اٹھارہ کے 72افسران کا تبادلہ کردیا گیا ۔فیڈرل ٹیکس بورڈ نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاایف بی آر نے گریڈ اٹھارہ کے 42افسران کو تبدیل کیا گیا ہے۔ایف بی آر نے گریڈ سترہ کے 30افسران کو تبدیل کردیاہے
…….بیت المقدس پر تقربیاً 761 سال مسلسل مسلمانوں کا قبضہ رہا۔ تاآنکہ 1948ء میں امریکا، برطانیہ، فرانس کی سازش سے فلسطین کے علاقہ میں یہودی سلطنت قائم کی گئی اور بیت المقدس کا نصف حصہ یہودیوں کے قبضے میں چلا گیا۔ 1967ء کی عرب اسرائیل جنگ میں بیت المقدس پر اسرائیلیوں نے قبضہ کر لیا۔ […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کےکیس میں صنم جاوید ،روبینہ جمیل اور افشاں طارق سمیت دیگر کی ضمانتوں پر سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ 9 مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کےکیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد […]
بیف گوشت اور مٹن بہت زیادہ بدبودارتھا اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے مواقع پر قبضے میں لے لیا اسلام آباد ترنول کے علاقہ میں اسلام آباد فوڈاتھارٹی کا چھاپا،اسلام آباد فوڈاتھارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ بھاری مقدار میں بیف گوشت اور مٹن سپلائی کیا جارہا ہے جو کہ مردہ اور حرام جانور کا ہے […]
اسلام آباد دنیا کے کسی بھی ملک میں چلے جائیں بنک میں سٹاف کیلئے چھوٹے چھوٹے کیبن بنے ہوں گے اور باقی پورے ہال میں کسٹمر ز کیلئے وی آئی پی قسم کی نشستیں بنی ہوں گی .. کافی مشینیں اور ٹھنڈے گرم پانی کے ڈسپنسرز لگے ہوں گے کام کے اوقات میں آپ اگر […]
شیخوپورہ کیا یہ علاقہ غیر ہے یا نو گو ایریا ۔۔۔؟ نہیں جناب یہ طلبہ دو نجی کالجز کے طالب علم ہیں جو شیخوپورہ مین سرگودھا روڈ پر سرعام ہوائی فائرنگ کرکے سرعام قانون کا مذاق اڑا رہے ہیں یہ شیخوپورہ پولیس کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/10/0-2.mp4
نیب نے ملک بھر میں کارروائیوں کے کے لئے انٹیلی جنس ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے لئے بریگیڈیئر سطح کے ریٹائرڈ افسران بھرتی کئے جائیں گے۔نیب نے کارروائیوں کیلئے انٹیلی جنس ماہرین بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ بریگیڈیئر […]