LOADING

Type to search

پاکستان

راولپنڈی (سہ پہر)تھانہ وارث خان کی حدود محلہ قطب الدین میں ڈکیتی کی سنگین واردات

راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ وارث خان کی حدود محلہ قطب الدین میں ڈکیتی کی سنگین واردات ،شاپنگ کے بعد گھر جاتی دو بہنوں کو ڈاکوؤں نے تشدد کا شانہ بنایا، خواتین کی جانب سے شدید مزاحمت پر فائرنگ کرتے ہوئے تین موبائل فونز، نقدی اور دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئےسوشل میڈیا پر واقعہ کی وڈیو وائرل,‏‎‎سی پی او نےگزشتہ روز کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی راول سعد ارشد کو ملوث ملزم کی فوری گرفتاری کےاحکامات جاری کیےہیں، وارث خان پولیس واقعہ کی بابت درج مقدمہ کرکے واقعہ کی تفتیش عمل میں لارہی ہے، جدید ٹیکنالوجی وہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئےکار لاتےہوئے ملوث ملزم کو جلد گرفتار‏‎‎کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

X