راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب پروٹیکشن آف ایمووایبل پراپرٹیز آرڈیننس پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس، سی پی اوسید خالد ہمدانی، ڈپٹی کمشنرحسن وقار چیمہ، اے ڈی سی آر، اسسٹنٹ کمشنرز کی شرکت،ایک ہفتے کے دوران راولپنڈی شہر اور تحصیلوں میں جائیداد پر غیر قانونی قبضہ کے21 کیسز حل، تمام 21 معاملات میں اصل مالکان کو […]
اسلام آباد (سہ پہر) رواں مالی سال کے دوران پاور سیکٹر گردشی قرضہ 735 ارب روپے مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق گردشی قرضہ 1615 ارب سے بڑھ کر دوبارہ ساڑھے 23 سو ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے، ریبیسنگ، تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات کم اور ریکوریز بہتر کرنے سے […]
اسلام آباد۔27نومبر (سہ پہر):اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے ماڈل ایڈکشن ٹریٹمنٹ، ری ہیبیلی ٹیشن اور ری انٹیگریشن سنٹر (ایم اے ٹی آر آر سی) ماڈل ٹاؤن ہمک اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹر کرنل ڈاکٹر ملک ایوب اعوان نے کہا ہے کہ سنٹر گزشتہ کئی برسوں سے ملک بھر میں منشیات کے عادی افراد کے […]