پاکستان راولپنڈی(سہ پہر) حسن ابدال، پنجاب پولیس نے خیبر پختونخواہ حکومت کی ریسکیو کی گاڑیاں، ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو قبضہ میں لے لیا admin 2024-10-07 راولپنڈی حسن ابدال، پنجاب پولیس نے خیبر پختونخواہ حکومت کی ریسکیو کی گاڑیاں، ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو قبضہ میں لے لیا، پولیس نے ریسکیو عملے کو بھی گرفتار کر لیا، ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا