کرنسی ڈیلرز کے مطابق جمعرات کے روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 98 پیسے سستا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 306 روپے 98 پیسے سے گر کر 305 روپے پر آگیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے سماجی رابطے […]
سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 ستمبر تک ملتوی کر […]
وزیراعلیٰ محسن نقوی کی الحمراء آرٹس کونسل میں منعقدہ یوم شہداء و دفاع کی تقریب میں خصوصی شرکت محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام 6ستمبر کے شہدا کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیاگیا یوم دفاع و شہداء کی تقریب کے مہمانان خصوصی شہدا ء کے اہل خانہ تھے خصوصی تقریب میں […]
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی چترال میں پاک افغان سرحد پر فوجی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت اسلام آباد ( ): اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بدھ کے روز چترال میں پاک افغان سرحد پر فوجی چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی اور شہداء کے […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیور (ایف بی آر) میں گریڈ 18 سے 20 تک کے 74 افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کی بشری فاطمہ کو کمشنر ریجنل ٹیکس آفس لاہور سے سیالکوٹ زون لگا دیا گیا، گریڈ 20 کے صاحبزادہ عمر ریاض کو […]
تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم مشرف گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم مشرف نے سابقہ رنجش کی بنا پرسال 2018 میں اپنے ساتھیوں کیساتھ مل کر عدنان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، واقعہ کا مقدمہ مقتول کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا […]
اسلام آباد مومنہ باسط پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی جوائنٹ سیکرٹری مقرر نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد بسلسلہ چہلم ۔ سید ظہیر حسین شاہ کاظمی کے گھر واقع مکان نمبر 833، گلی نمبر 13، فیز 1، فراش ٹآؤن اسلام آباد کے گھر سے علم برآمد ہوکر امام بارگاہ امام موسیٰ کاظم میں اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر تمام شرکاء کے لئے لنگر کا خصوصی انتظام کیا گیا۔
انتہائی افسوس ناک خبر رات کے آندھرے میں شملائی بازار کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی آگ انتی شدید کی تھی جس نے 6 گاڑیوں اور درجنوں دکانوں کو جلا کر راکھ کردیا #shamlai #Battagram
بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر اے این ایف کی بڑی کارروائی۔ دبئی سے بھیجے گئے کنٹینر سے بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد۔ غیر ملکی شراب کی 8520 بوتلیں کراچی کی نجی کمپنی کے لئے بک کروائی گئیں تھیں۔ موٹروے […]