(1965) کی جنگ پاکستانی عوام نے اپنی سپاہ کے شانہ بہ شانہ لڑ کر جیتی: میاں محمد جاوید و دیگر مقررین کا خطاب اسلام آباد (پ۔ر) چھ ستمبر نہ صرف پاکستان کا یوم دفاع بلکہ قومی سلامتی کا بھی مظہر ہے۔ اس یادگار موقع نے یہ ثابت کر دیا کہ اگر ایک قوم، کئی گنا […]
اسلام اباد، 7 ستمبر، 2023؛اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم دفاع ختم نبوت کے حوالے سےاپنے پیغام میں کہا ہے کہ 7 ستمبر کا دن ایک تاریخ ساز دن ہے، آج کے دن 1974 میں عقیدہ ختم نبوت سے متعلق متفقہ آئینی ترمیم منظور کی گئی۔متفقہ آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ اس […]
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی زیر صدارت گولڈن جوبلی تقریبات کی منصوبہ بندی پر گذشتہ روز اہم اجلاس منعقد ہوا۔وائس چانسلر نے ڈینز، پروفیسرز، پرنسپل افسران اور علاقائی ناظمین کو ہدایت کی ہے کہ جامعہ کے قیام کو اگلے برس 50سال مکمل ہوجائیں گے، اس حوالے سے تقریبات […]
7 کاروائیوں کے دوران 98 کلوگرام منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار۔ موٹر وے ٹول پلازہ اسلام آباد کے قریب گاڑی کے خُفیہ خانوں سے 18 کلوگرام چرس برآمد۔ دورانِ کاروائی پشاور کا رہائشی مُلزم گرفتار۔ کراچی میں واقع کوریئر آفس میں کینیڈا سے بھیجے گئے پارسل سے 600 گرام ویڈ برآمد۔ پارسل موصول کرنے والے […]
لاہور پاکستان میں امریکن سفیر ڈونلڈ بلوم کی سنٹرل پولیس آفس آمد،آئی جی ڈاکٹرعثمان انوراورڈی آئی جی احسن یونس سےملاقات،امریکی سفیرکواحسن یونس کی جانب سےپولیس میں کی جانےوالی اصلاحات کےبارےمیں بریفنگ دی گئی امریکی سفیربھی احسن یونس سےمتاثرہوےبغیرنہ رہ سکے،بےشک عزت زلت رب کااختیارہے
راولپنڈی( )آر پی او سید خرم علی، سی پی او سید خالد ہمدانی،ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ اور سکیورٹی وقانون نافذ کرنے والے اداروں کے سینئر افسران کے ہمراہ چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا،افسران نے کنٹرول روم کا دورہ کیا اور جلوس کے لیے […]
سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے محکمانہ کارروائی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کیخلاف محکمانہ کارروائی سے متعلق جاری فیصلے میں قرار دیا ہےکہ سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے 2 سال میں ہی ہو سکتی ہے۔ عدالت عظمیٰ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او آرڈر جاری کرنے کے اختیارات سے تجاوز پر توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد پر فرد جرم عائد کر دی۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ایس ایس […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رہائی کے بعد پھر گرفتاری پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے رہائی کے بعدپرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی جس میں آئی جی […]
سیشن عدالت نے بشریٰ بی بی کی 12 ستمبر تک عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ تحائف کی جعلی رسیدوں سے متعلق کیس میں سیشن عدالت نے 12 ستمبر تک ان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی اپنے وکلا سلمان صفدر، […]