راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ صادق آباد انوار الحق کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،تین رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار،چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین رکنی بائیک لفٹر گینگ کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت شہریار، انیس اور مبین کے نام سے ہوئی،ملزمان سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد […]
پاکستان اور چین تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور چین نے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق چین نے پاکستان سے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی جس کے تحت پاکستان کو مزید رعایت ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت نے چین سے […]
رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ریلویز کو 14 ارب 78 کروڑ سے زائد خسارے کا سامناکرنا پڑا۔ ریلوے کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اکتوبر ریلوے کی آمدن 25 ارب 57کروڑ روپے سے زائد ہوئی۔رواں مالی سال کے 4 ماہ میں اخراجات 40 ارب 35 کروڑروپے سے زائد ریکارڈ کیا گیا۔ریلوے […]
پاکستان نے ڈی آئی خان میں دہشت گردی پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے آج کے مہلک حملے کے تناظر میں افغان عبوری حکومت کو مضبوط ڈیمارچ پیش کیا۔ سکریٹری خارجہ نے عبوری افغان حکومت کے […]
اسلام آباد۔13دسمبر :چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد، جرمانے کی رقم میں اضافے کے ساتھ اسلام آباد میں ٹریفک کی خلاف ورزیوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو انتظار کی پریشانی سے بچانے کیلے ڈرائیونگ […]
اسلام آباد پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی۔قائد اعظم یونیورسٹی سمیت مختلف تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والا بڑا نیٹ گرفتار۔ منشیات فروشوں کی شناخت مبشرحسین، مدثرعلی، افضال حسین کے نام سے ہوئی جو بری امام کے رہائشی ہیں۔ملزمان کے قبضے سے 119,00 گرام منشیات بھی برآمد۔ ملزمان نے منشیات یونیورسٹی جنگل […]
سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کےدوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں 11اور 12 دسمبر کی درمیانی رات دہشتگردوں کی سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جس پر ڈی آئی خان کے علاقے درازندہ میں انٹیلی جنس بیسڈ […]
عام انتخابات 2024 کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی فوری جامع ٹریننگ 13دسمبر 2023 سے شروع کی جار ہی ہے ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے ٹریننگ کے تمام انتظامات مکمل کرلئے۔ سینئر افسران تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور ریٹرننگ افسران کو ٹریننگ دیں گے ۔ ان افسران کو […]
سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس میں عدالت کے کی معاونت کے لیے 9 معاونین مقرر کردیے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی سزا سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کی، بینچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس […]
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 21 اکتوبر کو جب سالہ خود ساختی جلاوطنی ختم کرکے پاکستان واپس آئے تو انہیں مختلف مقدمات کا سامنا کرنا پڑا۔ سب سے پہلے تو انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزا معطلی کی اپنی دونوں اپیلی بحال کرائیں جو علاج کیلئے بیرون ملک […]