* A project to change the destiny of Tanalo area Black topping work started from Swabi Meera on Shahrah Tanalo* Haripur (Crime Reporter) Former Provincial Minister Khyber Pakhtunkhwa Akbar Ayub Khan’s project road construction will cost 2 billion 50 crore rupees, which will be completed under the supervision of PKHA department. He paid tribute to […]
اسلام آباد 9 مئی کے 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کرانے کا فیصلہ لاہور پولیس نے چیئرمین نادرا کو خط لکھ دیا 18 اشتہاری ملزم شامل تفتیش ہوئے نہ انسداد دہشت گردی عدالت پیش ہوئے،خط شامل تفتیش ہونے تک ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کئے جائیں،خط اشتہاری ملزمان میں مراس سعید،اعظم سواتی،حماد اظہر شامل،ذرائع […]
سانحہ9مئی کے اشتہاریوں کیخلاف بڑا فیصلہ کرلیا گیا،18اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کئے جائیں گے،لاہور پولیس کی جانب سے چیئرمین نادرا کوخط لکھ دیا گیا،ملزموں کواشتہاری قرار دینےکی کاپی خط کےساتھ لف کردی گئی۔ خط کے متن کے مطابق اشتہاری کسی پراپرٹی کی خریدو فروخت نہیں کر سکیں گے،اشتہاری کہیں ہوائی سفر بھی نہیں کرسکیں […]
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے پر وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی اپیل میں فوجی عدالتوں سے متعلق حکم کو کالعدم قرار دینے اور اپیلوں کی سماعت کے دوران عدالتی حکم کو معطل […]
مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ اورجنرل راحیل کےخلاف کوئی سازش نہیں کی، میں کسی انتقامی جذبے سے واپس نہیں آیا لیکن حساب توبنتا ہے۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے آٹھویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ سالوں بعد پارٹی عہدیداران سے گفتگو […]
سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت گرا کر ہمیں ہی ملزم بنادیا گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ فرد جرم سنتے ہی سابق […]
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق فیصلہ معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان بنچ کا حصہ […]
:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان توشہ خانہ کیس میں عبوری ضمانت خارج کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالا جیل میں کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا ہے۔ عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ […]
https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2023/12/WhatsApp-Video-2023-12-14-at-10.31.55_61d07c7d.mp4 چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت ٹریفک پولیس نے شہریوں کو انتظار کی پریشانی سے بچانے کیلے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اور چالان جمع کرانے کیلئے ون ونڈو اور ای سسٹم کا آغاز کر دیا ہے، ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور […]