حساس اداروں کی جانب سے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی سال 2013 سے 2018 کے درمیان اہم سرکاری عہدوں پر تعینات رہے، لیاقت علی چٹھہ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد بھی تعینات رہے۔ رپورٹ کے مطابق لیاقت علی چٹھہ کے سابق وزیر […]
کمشنر راولپنڈی نے 13 مارچ کو ریٹائر ہونا ہے، نگران وزیر اطلاعات کمشنر راولپنڈی کے پاس 8 فروری انتخابات میں کوئی عہدہ نہیں تھا، نگران وزیر اطلاعات کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی مذمت کرتا ہوں، جو شخص خود کشی کی بات کررہا ہے وہ سائیکو ہوسکتا ہے، نگران وزیر اطلاعات الزامات کا مقصد الیکشن کی […]
الزامات درست نہ نکلے تو کمشنر کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کا فیصلہ کیا جائے گا۔۔الیکشن کمیشن کا اعلامیہ تحقیقاتی کمیٹی ڈی آر او اور آر اوز کے بیانات قلمبند کرے گی۔۔اعلامیہ تحقیقات کرانے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا تحقیقاتی کمیٹی میں سیکریٹری الیکشن […]
الیکشن کمیشن نے این اے 51 سے مسلم لیگ ن کے اسامہ سرور کی کامیابی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 53 سے مسلم لیگ ن کے راجہ قمر اسلام کی کامیابی کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 54 سے ازاد امیدور عقیل ملک کی کامیابی کا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رف حسن نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کا اظہار کیا ہے اور ہماری جماعت اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے لیے تیار ہے۔ترجمان پی ٹی آئی رف حسن نے کہا کہ سیاسی جماعتوں سے رابطے کا مقصد ہر گز انتخابی اتحاد نہیں […]
ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے وفد کی جماعت اسلامی کی قیادت سے ملاقات شام سات بجے ہو گی ۔دونوں پارٹیوں کے رہنما ئو ں کی ملاقات میاں اسلم کے گھر پر ہو گی جماعت اسلامی کی طرف سے صدر کمیٹی لیاقت بلوچ کی سربراہی میں وفد ملاقات […]
حکومت سازی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ہو گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانا تھی، اجلاس ن لیگ کی کمیٹی کے اپنی قیادت سے مشاورت کے باعث ملتوی ہوا۔ ذرائع کے مطابق حکومت سازی […]
بانی تحریک انصاف نے سائفر کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کی گئیں۔ اس موقع پر لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ سزا معطلی اور اپیلوں کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواستیں بھی دائر کی […]
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمرجاوید باجوہ اورسابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کردی۔ سینئر صحافی انصارعباسی کی رپورٹ کے مطابق سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے قریبی ذرائع نے اس بیان کی […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق شاہ محمود قریشی کی طرف سے بیرسٹر تیمور ملک اور علی بخاری نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سائفر کیس میں 15 […]