تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر محمد اسلم تھانہ کے کمرہ میں بغیر قمیض خاتون سائل کے سامنے لیٹے تفتیشی کرتا رہا، فوٹیج میں تھانہ سٹی میں تفتیشی افسر کو خاتون سائل کے سامنے کپڑے اتارے لیٹ کر تفتیش کرتا دیکھاجاسکتا ہے ڈی پی او گجرات نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے https://urdutimesdigital.com/wp-content/uploads/2023/08/WhatsApp-Video-2023-08-11-at-23.23.34.mp4
لاہور کے تھانہ کاہنہ نے جعلی امام پارلیمنٹ بن کر سادہ لوح شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق ملزم سادہ لوح شہریوں سے جعلسازی کر کے کروڑوں کی رقم ہڑپ کر چکا تھا
،08ملزمان گرفتار،اڑھائی کلو سے زائد چرس اورشراب برآمد،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم شاہ زیب 01کلو250گرام چرس،ملزم ربنواز سے 01کلو20گرام چرس، کینٹ پولیس نے ملزم اظہر سے 130گرام چرس، ملزم جونی تعن عرف شونوسے 120گرام چرس، سول لائنز عدنان سے 200گرام چرس، وارث خان پولیس نے ملزم شال سے 04لیٹرشراب،ریس کورس پولیس […]
،رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار،چوری شدہ 09موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ آصف، دانیال اور ابرار شامل ہیں،ملزمان سے چوری […]
کلرسیداں پولیس کی کارروائی،مدرسے میں 7سالہ بچے پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کلرسیداں پولیس کو متاثرہ بچے کے والد نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے پر مدرسے میں معلم نے شدید تشدد کیا جس سے اس کے بیٹے کی آنکھ ضائع ہو گئی،کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم معلم […]
ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد ندیم ظفر کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ۔02 منشیات فروش گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او نصیر آباد نے ہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 02 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے پولیس ٹیم نے ملزم کتاب گل سے 01کلو 500 […]
راولپنڈی( )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار، 250 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش قاسم کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 250 پتنگیں اور 10 ڈوریں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہناتھاکہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی جان لیوا کھیل […]
رسول رحمان ایس ایچ او تھانہ ایکسائز پشاور کی 24 گھنٹے کے اندر ایک اور بڑی کاروائی، بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، موٹر کار سے 6000 گرام چرس اور 5000 گرام افیون برآمد، دو ملزمان گرفتار، مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق آفتاب الدین ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول کے زیر سرپرستی اور ذاہد اقبال […]
ایس ایچ او صادق آباد راجہ گلتاج کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،06 ایل سی ڈی،04 سی پی یو،04 لیپ ٹاپ اور 50 ہزار نقدی برآمد۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نقب زنی کی وارداتوں میں […]
ایس ایچ تھانہ نوشہرہ عمران صدیق کی زیرنگرانی اے ایس آئی احمد حیات، اے ایس آئی امان اللہ خان، سیکیورٹی آفیسر اسد نواز اعوان، ایڈیشنل محرر محمد سلیمان نے ڈی پی او خوشاب میڈیم شائستہ ندیم کی ھدایت پر منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دوران گشت کورڈھی سے امیر […]