لاہور (آئی پی ایس )وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب اور پاکستان سے سیاسی گند کا صفایا زیادہ ضروری ہے، پی ٹی آئی کی طرف سے باربار توڑ پھوڑ اور جلاوگھیراو کی کال دی گئی لیکن پنجاب نے ان کی کسی کال پر کان نہیں دھرے۔ لاہور میں ستھرا پنجاب کی تقریب […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی زرداری ہاوس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔
اسلام آباد( آئی پی ایس) ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت […]