اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاو¿ن جاری ۔سنگین جرائم میں ملوث 32مجرمان اشتہاریوں سمیت 47 جرائم پیشہ عناصر گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج،مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے افسران ماہ رمضان میں متحرک، ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے نماز تراویح اور سحری کے اوقات میں ضلع بھر کی مساجد کے سکیور ٹی انتظاما ت کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر موجود افسران کو فرائض کی انجام دہی کے حوالے سے بریف کیا۔تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی کا شہر کے مختلف مقامات کا دورہ۔ ڈیوٹی پر مامور اسلام آباد پولیس کے افسران سے ملاقات کی ،انکی حوصلہ افزائی کی اور سروس ڈلیوری کو مزید موثر بنانے سمیت فرائض کی ادائیگی میں پیشہ ورانہ ذمہ داری، نظم و ضبط اور شہریوں کے ساتھ […]