راولپنڈی (سہ پہر): ایف آئی اےاینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی سی) راولپنڈی نے انسانی اسمگلنگ اور بیرون ملک ملازمت کے نام پر دھوکہ دہی میں ملوث ملزم محمد رمضان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے خلاف FIR نمبر 08/2026 بجرم سیکشن 18/22 امیگریشن آرڈیننس 1979 درج کی گئی۔ شکایت کے مطابق ملزم نے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان کی بقا، سلامتی اور آزادی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام ہیروز کا احاطہ کسی ایک کالم یا فہرست میں کرنا ممکن نہیں۔ 14 اگست 1947ء سے لے کر آج تک، پاکستان نے اپنی بقا کی جنگ میں 83,000 سے زائد قیمتی جانوں کی قربانی دی […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی، سی پی او نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمران، کانسٹیبل آفتاب، اور کانسٹیبل شعیب کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او حسن مشتاق سکھیرا […]