فتح جنگ (سہ پہر) فتح جنگ ان دنوں ربیع الاول کی اس خوشبو میں بسا ہوا ہے جو گلیوں سے گزر کر سیدھی دلوں تک اترتی ہے، اور اس خوبصورت منظر کے بیچ خان شبیر اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ یوں موجود ہیں جیسے کسی خاموش داستان کا وہ کردار جسے شہرت سے زیادہ فرض […]
راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاپ گوشت اور مضر صحت گوشت پر کروائی کاروائی ککڑ چوک پیر ودائی پر کی گئی تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ایک اور لاپ اور مضر صحت گوشت پر کروائی کاروائی ڈاکٹر رابعہ کی سرپرستی میں کی گئی دو من گوشت برامد کر کے نالہ لئی […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا سید جواد شاہ کا ھمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔بڑا منشیات سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار 5 کلو 300 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹیکسلا نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری رکھتے ہوئے ھمراہ پولیس ٹیم بڑے […]
اسلام آباد (سہ پہر) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے قائدِ ایوان، یعنی وزیراعظم آزاد کشمیر، کے انتخاب کے لیے اجلاس کا ترمیمی نوٹس جاری کر دیا ہے۔وزیراعظم کا انتخاب پہلے 27 اگست کو ہونا تھا، تاہم مسلم لیگ (ن) کے اندر نامزدگی پر اختلافات کے باعث اب اسمبلی کا اجلاس 28 اگست […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نیوی کے اشتراک سے ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن نے کراچی میں مبارک ولیج ‘ نتھیا گلی کے نواح میں واقع عرب گوٹھ، سفر گوٹھ اور رحمان گوٹھ میں ماہی گیر برادری کے 300 مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا’ ضرورت مند خاندانوں میں گھریلو استعمال کی بنیادی اشیائے خوردونوش پر […]
راولپنڈی (سہ پہر) کمشنر سلمان غنی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، فائر سیفٹی اور ایمرجنسی رسپانس کا جائزہ کمشنر نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے علاوہ فائر سیفٹی اور ایمرجنسی رسپانس اقدامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر متعلقہ محکموں کے سربراہان اور ہسپتال انتظامیہ بھی موجود تھی۔ کمشنر سلمان […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کالج سہالہ میں سیرت النبی ، ختم نبوت ﷺ اور ربیع الاول کے سلسلے میں پر وقار اور روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کمانڈنٹ سہالہ اشفاق احمد خان,زیر تربیت افسران اور کالج کے سٹاف نے بھرپور شرکت کی۔ تربیتی افسران اور سٹاف نے نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفیٰ […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ پیرودھائی کے علاقہ خیابان سر سید میں محنت کش سے ورکشاپ استاد و مالک کی مبینہ زیادتی کا واقعہ ،۔مدعی مقدمہ کے مطابق وہ ایک سال سے خیابان میں استاد راجہ شفقت کی ورکشاپ پر گاڑیوں کی ڈینٹنگ پینٹنگ کا کام سیکھ رہا ہے۔ کام پر گیا تو شفقت پہلے سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے بہترین سکیورٹی انتظامات۔12 ربیع الاول عید میلاد النبی کا مرکزی جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر۔اسلام آباد پولیس کے عید میلاد النبی کے موقع پر کیے گئے جامع اور مؤثر سکیورٹی انتظامات کے باعث مرکزی جلوس پُرامن اور بخیریت اختتام پذیر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز۔سرچ آپریشنز کے دوران 443 افراد، 213 گھروں، 66 دکانیں، 25 ہوٹلوں،248 موٹر سائیکلوں اور 93گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 16 مشکوک افراد اور 23 موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر […]