بنوں(آئی پی ایس )احمد زئی سب ڈویژن سے نامعلوم افراد نے 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کر لیا۔ نامعلوم افراد نے روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا، واقعہ بنوں کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ احمد زئی سب ڈویژن میں پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق علاقے کو گھیرے […]
کراچی ( رپورٹ : پیر بخش نوناری)کراچی میئر کراچی مرتضی وہاب صدیقی ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد اور چیئرمین منگھوپیر ٹاؤن حاجی نواز علی بروہی کی ملاقات ایک اہم اقدام ہے، جس میں علاقے کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران شاہراہ رمضان بروہی مدینۃ الحکمت روڈ کی […]
رخان سعودی عرب میں مقیم ڈاکٹرز محمداشرف نون، ڈاکٹر محمدصدیق چوہدری کی پاکستان آمد،اپنی زیرسرپرستی گلش میرج لان گلشن اقبال میں چار روزہ فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا۔ سابق ایگزیکٹو ممبرچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری چوہدری شفیق الرحمٰن، گورنمنٹ کنٹریکٹر چوہدری شاہد جمیل، چوہدری طلحہ محمدرفیق،صدرڈسٹرکٹ پریس کلب قیصرغفورچوہدری کے خصوصی تعاون سے لگائے فری آئی […]
ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز اسلام آباد ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام اقرا یونیورسٹی کے 50طلباو طالبات پر مشتمل چھٹے خصوصی فرینڈزآف پولیس انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا،ہمارے لئے آپ کی ٹریننگ مکمل کروانا ایک اہمیت کا حامل ہے،ہمارے لئے سب سے اہم تعلیمی اداروں تک جانا […]
اسلام آباد:توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کی۔ عدالت نے 7 دسمبر […]
جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا میں مکان میں دھماکا ہوا ہے۔ ڈی پی او ملک حبیب خان کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بچی سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ملک حبیب نے بتایا کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس دھماکے سے متعلق مزید تفتیش کر […]
Ms. Asma Butt, a well-known writer, director and chairperson of Dolphin Communication, said that Heer Waris Shah’s were popular in all eras.Despite the passage of centuries, even today this unique story of love is heard and read with great interest in Punjab.Heer turned out to be a great and unique creation of the Sufi poet […]
18 نومبر 2024 معروف مصنفہ ،ہدایت کارہ و ڈولفن کمیونیکیشن کی چئیرپرسن محترمہ عاصمہ بٹ نے کہا کہ ہیر وارث شاہ کا کلام ہر دور میں مقبول رہا،صدیاں گزر جانے کے باوجود آج بھی پیار ومحبت کی یہ انوکھی داستان ہیر وارث شاہ پنجاب میں نہایت شوق سے سنی اور پڑھی جاتی ہے،ہیر صوفی شاعر […]
الیکشن مورخہ 04.12.2024 بروز بدھ کو کروائے جائیں گے تاجر حق رائے دہی صبح 09 سے شام 04 بجے تک استعمال کر سکیں گے ۔ شیڈیول کا اعلان اعلان چیف الیکشن کمیشن سیف اللہ خان نے کمیٹی راجہ خاقان جمیل ملک شہباز طلعت بٹ حاجی امجد شبیر بھٹی کی موجودگی میں کیا راولپندی(عدنان حیدر بری)جنرل […]
شینگھو شگر سے سکردو آتے ہوئے پھنسے مسافروں کو پاک فوج اور گلگت بلتستان پولیس نے ریسکیو کر کے بحفاظت گلتری ہیڈکوارٹر پہنچا دیا۔ مسافروں نے بروقت مدد پر پاک فوج اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔