پاکستان سکردو (سہ پہر) شینگھو شگر سے سکردو آتے ہوئے پھنسے مسافروں کو پاک فوج اور گلگت بلتستان پولیس نے ریسکیو کر کے بحفاظت گلتری ہیڈکوارٹر پہنچا دیا Sapeher Times 2024-11-18 شینگھو شگر سے سکردو آتے ہوئے پھنسے مسافروں کو پاک فوج اور گلگت بلتستان پولیس نے ریسکیو کر کے بحفاظت گلتری ہیڈکوارٹر پہنچا دیا۔ مسافروں نے بروقت مدد پر پاک فوج اور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔