راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ سول لائن پولیس کی کارروائی، 04 سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 04 سالہ سوتیلے بیٹے کو تشدد کر کے قتل کرنے والی ملزمہ کوگرفتارکر لیا، سول لائن پولیس کو مقتول کی والدہ نے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او رتہ امرال کی زیرنگرانی ذیشان سرور اے ایس آئی کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، موٹر سائیکل و دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم 16 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی گینگ […]
ہری پور (سہ پہر) تھانہ ٹی ائی پی پولیس کی کاروائی جعل سازی دھوکا دہی سے جعلی نوٹوں سے مال مویشی خریدنے والے دو ملزمان گرفتار پولیس ہری پور ملزمان کے قبضے سے دو لاکھ بیس ہزار روپے جعلی نوٹ برامد پولیس ہری پور تھانہ ٹی ائی پی میں مقدمہ درج مزید تفتیش جاری پولیس
جہلم (سہ پہر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا ڈی پی او آفس جہلم پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو گارڈ آف آنر پیش کیا، اس موقع پر ڈی ایس پی انویسٹیگیشن، انچارج سیف سٹی اتھارٹی اور انچارج برانچز ڈی پی او آفس نے ڈسٹرکٹ […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں تعارفی میٹنگز، ایس ایس پی آپریشنزنے ڈویژنل ایس پیزاور ایس ڈی پی اوزسے میٹنگ کی، ایس ایس پی آپریشنز نے سی پی او آفس کے برانچ انچارجز اور سٹاف سے بھی تعارفی میٹنگ کی، ایس ایس […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کا آغاز بدھ سے ہورہا ہے، اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دونوں مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 15 جنوری کو طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا، مذاکراتی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )بلوچستان کے علاقے کچی میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 27 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر مثر کارروائی کی اور ٹھکانے کا گھیراو کیا۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی، سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور سے متعلق بھی مشاورت ہوگی۔کابینہ کمیٹی برائے […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقات کی اور کہا ہے کہ دشمن خوف پھیلانے کی کوشش کرے گا مگر ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ملک میں امن کو خراب کرنے […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے حوالے سے اجلاس اجلاس میں ٹریفک کی روانی کوبرقرار رکھنے ، شہریوں کو ہر ممکن سفری سہولیات اور مدد فراہم کرنے کے حوالے سے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا گیا،ون ویلنگ اور ریس لگانے والے بائیک سواروں کے خلاف ایف آئی […]