منسک (سہ پہر)(آئی پی ایس )وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس کے دارالحکومت منسک پہنچ گئے، وہ بیلاروس کے صدر کی دعوت پر سرکاری دورہ کر رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے منصوبے کے خلاف قرارداد کو قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے احتجاج کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی نے شدید احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دریائے سندھ پر نہروں کی تعمیر کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)( 10 اپرہل، 2025) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پی ایس ایل سیزن 10 کے حوالے سے کرکٹ ٹیموں کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے حوالے سے اہم اجلاس ۔ اجلاس میں اسلام آباد اور راوپنڈی انتظامیہ کے افسران، پولیس، سپیشل برانچ ، ٹریفک […]
اسلام آباد (سہ پہر)(10 اپریل،2025) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے پارک انکلیو میں ابتک ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ممبر انجنئیرنگ، ممبر فنانس، ممبر پلاننگ سمیت سی ڈی اے کے متعلقہ سینئر افسران نے شرکت […]
اسلام آباد (سہ پہر):پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) 21 سال بعد شدید مالی بحران سے نکل گیا اور بورڈ نے مالیاتی رپورٹ کی منظوری دے دی، جس کے مطابق قومی ایئرلائن کو 26 ارب سے زائد کا منافع ہوا۔ پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے کے سال 2024 کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں تحقیقات میں تعاون نہ کرنے پر 20 پی ٹی آئی رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی میں سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم پی ٹی آئی رہنما متعدد نوٹس […]
کراچی (سہ پہر) متحدہ عرب امارات نے ایک لاکھ پاکستانیوں کو پانچ سال کیلئے ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کامران ٹیسوری کی آمد پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویزہ حاصل کرنے والے شہریوں کا ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا جائے گا۔یو اے ای سفیر حماد […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر قانونی تارکین وطن ملک چھوڑنے کے عدالتی احکامات کے باوجود امریکہ میں مقیم ہیں، ان پر روزانہ 998 امریکی ڈالر جرمانہ عائد کیا جائے گا، اور جرمانہ ادا نہ کرنے پر ان کی جائیدادیں ضبط کی جا سکتی ہیں۔ خبر رساں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈونلڈ ٹرمپ کے دنیا بھر سے تجارتی جنگ چھیڑنے کے دوران ایک اچھی خبر یہ ہے کہ خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 60.12 ڈالر فی بیرل پرآن گری ہے۔ یہ کمی فی […]
اسلام آباد (سہ پہر) عامرمغل پراسلام آبادپولیس کی جانب سے مقدمات درج کرنے کاسلسلہ تاحال جاری ،ریجنل صدر اسلام آباد عامرمغل مزید 3 مقدمات میں نامزد،ایف آئی آر کے مطابق 6اور 7 اپریل 2025کو عامرمغل کی رہائیش گاہ جھنگی سیداں میں چھاپہ مارکر 3کلاشنکوفیں برآمد کی گئیں ہیں، مقدمے کے مطابق رینجرزاور پولیس پر حملوں […]