پشاور (سہ پہر) محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی آڈٹ رپورٹ میں 2018 سے 2021 تک صحت انصاف کارڈ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق صحت کارڈ اور دیگر منصوبوں میں 28 ارب 61 کروڑ روپے کی مالی بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ نجی اسپتالوں کو […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی نے اسلام آباد ائیرپورٹ 8 دن کے لیے بند رہنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ۔ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی کا کہناہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ 8 دن کیلئے بند رہنے سے متعلق خبریں درست نہیں تاہم مخصوص دنوں اور اوقات میں صرف 2-2 گھنٹے کیلئے پروازوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) سی ایس ایس اییسپائرنٹس ایسوسی ایشن پاکستان نے حکومتی زمہ دار شخصیات سے مطالبہ کیا ہے کہ (سی ایس ایس) کرنے والے سٹوڈنٹس کا (سی ایس ایس) امتحان دینے کے لیے عمر 30 سال کی بجائے 35 سال اور امتحان دینے کا موقع 3 سال سے بڑھا کر 5 سال کیا […]
کراچی (سہ پہر) کراچی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے سندھ) کے صدر نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ (ایم ڈی کیٹ) کا امتحانی فیس فوری طور پر 9 ہزار روپے سے کم کرکے 5 ہزار روپے یا اس سے بھی کم […]
KARACHI (Sapeher Times) The Young Doctors Association (YDA Sindh) has strongly urged the Pakistan Medical and Dental Council (PMDC) to immediately slash the Medical and Dental College Admission Test (MDCAT) fee from the current Rs. 9,000 to Rs. 5,000 or less, terming the present amount an unjust financial burden on students and their families. The […]
اسلام آباد (سہ پہر) ای الیون میں شیشہ کیفے کی کھلم کھلا قانون شکنی، انتظامیہ خاموش اسلام آباد: تھانہ شالیمار کی حدود میں واقع سٹار بز شیشہ کیفے نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے احکامات ہوا میں اڑا دیے۔ انڈور شیشہ پر پابندی کے باوجود کیفے میں شیشہ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ قوالی نائٹ […]
نیویارک (سہ پہر)(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے 15 اگست کو ملاقات کریں گے، جو امریکی ریاست الاسکا میں منعقد ہوگی۔اس بات کا انکشاف صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان کے ذریعے کیا۔ اس سے قبل ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں […]
London, August 8, 2025 (Sapeher Times): Pakistan cricketer Haider Ali has been granted bail after his arrest in Manchester over an alleged rape, British media reported Friday. Greater Manchester Police (GMP) confirmed that the 24-year-old batter was arrested following a complaint lodged by a British Pakistani woman, who alleged the incident took place at a […]
شمالی وزیرستان (سہ پہر) خیبر پختوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں جمعہ کی شام سے پیر کی صبح تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ شمالی وزیرستان میں طویل کرفیو نافذ کردیا گیا، ضلع بھر میں آج شام سے سوموار کی صبح تک کرفیو نافذ رہے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کرفیو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ضلعی انتظامیہ کا […]
لاہور (سہ پہر):حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں اسکولوں کی چھٹیوں میں یکم ستمبر تک توسیع کردی، وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات خان نے چھٹیوں میں توسیع کی وجہ بتا دی۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے جمعرات کو اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا، یہ اعلان صوبائی وزیرتعلیم رانا […]