Lahore : Mir Jamaat-e-Islami Siraj-ul-Haq has said that the leadership of the so-called big political parties are silent on the oppression in Gaza, they do not mention the name of Palestine because of the fear of America, there are claims to conquer Balochistan and Sindh. These rulers can only subjugate their people and cities, speaking […]
میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم پر نام نہاد بڑی سیاسی پارٹیوں کی قیادت خاموش، امریکا کے خوف سے فلسطین کا نام نہیں لیتے، بلوچستان اور سندھ کو فتح کرنے کے دعوے ہو رہے ہیں، یہ حکمران اپنے عوام اور شہروں کو ہی زیر کر سکتے ہیں، ان میں […]
آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا۔ آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ کی سنچری اور مارنس لبوشین کی نصف سنچری نے بھارت کو ایونٹ میں پہلی مرتبہ شکست کا مزہ چکھا دیا۔ آسٹریلیا نے ہدف کے تعاقب کا آغاز کیا تو بھارتی بولرز […]
Australia defeated India by 6 wickets in the final of the World Cup and became the world champion for the sixth time. A century by Australian batsman Travis Head and a half-century by Marence Labushin gave India their first taste of defeat in the event. When Australia started chasing the target, the Indian bowlers gave […]
علیم۔داد۔ زبیر خان ، حاجی صدیق اور امتیاز کی زیر نگرانی کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جو جلسہ کا روپ اختیار کر گئی۔ میٹنگ میں امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی کے 46 جہانزیب خان نے شرکت کی۔ اس موقع پر علاقہ معززین بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق امیدوار برائے صوبائی […]
چکوال چکوال میں بے شرمی کی انتہا پندرہ بچوں سے جنسی زیادتی اور ان کے جسم پر چاقو سے اپنا نام لکھنے کے جرم میں گرفتار افراد کی تعداد چار ہوگئی، مرکزی ملزمان حافظ ذیشان،حافظ انیس کے بعد مدرسے کے پرنسپل اور ایڈمن افسر کو بھی گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد پی ٹی آئی کے لا پتہ رہنماء علی نواز اعوان منظر عام پر آ گئے، استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
راولپنڈی ( ) راولپنڈی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کاروائی، 07ملزمان گرفتار، داؤ پر لگی رقم24ہزارروپے، 06موبائل فونز،مختلف نمبر وں کی پرچیاں، رجسٹر اورتاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاس پر جواء کھیلنے والے 06قمار بازوں کو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں راحیل، جاوید،عدنان، وسیم، ذیشان اور شہزاد شامل […]
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) راجہ ادریس لنگڑیال کے مطابق صیع الصبح بروز اتوار 19/11/2023 پٹرولنگ پولیس کے جوان فرض شناسی اور پوری ایمانداری و خلوص نیت سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے۔ چوکی انچارج سب انسپکٹر محمد علی خان نے بتایا کہ SI محمد سیاب اعوان کی زیرنگرانی اسسٹنٹ سب انسپکٹر چوہدری اختر حسین اپنی […]
راولپنڈی( )سٹی پولیس کی اہم کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چھینہ گینگ کا سرغنہ 03ساتھیوں سمیت گرفتار، چھینی گئی رقم 01لاکھ روپے، 02موبائل فون اوراسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چھینہ گینگ کے سرغنہ کو 03ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں نثار عرف […]