چیئرمین تحریک انصاف گوہر خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے اور جو لوگ پارٹی میں کسی قسم کی دراڑ کی باتیں بنارہے ہیں وہ بالکل غلط ہیں۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب ان کی توجہ شاندانہ گلزار کے حوالے سے مبذول کرائی گئی […]
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث روز مرہ کے معمولات متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، دو سے سات جولائی تک کشمیر میرپور میں تیز ہوا گرم چمک کے ساتھ بارش اور طوفانی بارشیں متوقع ہیں، 2 جولائی سے 7 جولائی تک پنجاب اسلام آباد سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے […]
آپریشن ’عزمِ استحکام‘ وقت کی ضرورت……آپریشن ’عزمِ استحکام‘ وقت کی ضرورت ہے. عزم استحکام‘ کا مقصد پہلے سے جاری انٹیلی جنس کی بنیاد پر مسلح آپریشنز کو مزید متحرک کرنا ہے، ان کارروائیوں کا مقصد دہشت گردوں کی باقیات کی ناپاک موجودگی، جرائم و دہشت گرد گٹھ جوڑ کی وجہ سے ان کی سہولت کاری […]
انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیسز میں سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پروڈکشن سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی ، عمر ایوب ، علی نواز اعوان و دیگر رہنماؤں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی اور تھانہ […]
راولاکوٹ ڈسٹرکٹ جیل سے دہشتگرد سمیت 19 قیدی فرار ہوگئے جبکہ 1 فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک قیدی نے مرکزی دروازے پر موجود سنتری کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنایا، فرار ہونے والے قیدیوں میں غازی شہزاد نامی قیدی بھی شامل جسے سی ٹی ڈی نے پکڑ کر پولیس […]
چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر قابضہ مافیا کے خلاف آپریشن، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اتوار کے روز ڈی سی ۔سی ڈی اے سردار محمد اصف. نے ہمراہ تحصیدار اور انفورسمنٹ عملہ نے سنگجانی تھانہ کے پاس سی ڈی اے زمین پر قائم غیر قانونی کمرہ جات کو […]
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان حتمی معاملات طے پاگئے تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر و وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو کشمیر کمیٹی کا چئیرمین بنانے کا فیصلہ کر لیا گی کشمیر کمیٹی کا چئیرمین کا انتخابات سوموار کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو قومی اسمبلی میں 8 کی بجائے 14 قائمہ […]
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو قومی اسمبلی میں چارقائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ڈاکٹرفاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین اور امین الحق قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے چیئرمین بن گئے۔ سیکرٹریٹ نے بتایاکہ جاوید حنیف قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین ہوں گے اور حفیظ الدین […]
پی ٹی آئی ممبر اسمبلی جنید اکبر نے کور کمیٹی سے استعفی دے دیا پی ٹی آئی ممبر اسمبلی جنید پارٹی قیادت کے حوالے سے کھل کر سامنے آگئے جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے نہ میں کسی گروپ کا حصہ ہوں نہ ہونگا، عمران خان پر میری جان […]
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے وکیل فتح اللہ برکی کی درخواستِ ضمانت منظور کرلی۔ انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد میں خاورمانیکا پر تشدد کیس میں گرفتار وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت […]