صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 4جولائی بروز جمعرات شام 5بجے طلب کر لیا،صدر مملکت نے سینیٹ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 () کے تحت طلب کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا ،سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر اسد الرحمن گیلانی کے دستخطوں سے مراد خان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری ، مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے […]
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری نے یو این ورکنگ گروپ کو پاکستان کے خلاف خط لکھا، پاکستان کے خلاف دنیا میں لابی چلائی گئی، اس کیلئے پی ٹی آئی نے 2016 میں پی آر فرم کی خدمات حاصل کیں۔منگل کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے عون چوہدری نے […]
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں صحافیوں پر مظالم کیخلاف پیپلزپارٹی صحافیوں کے ساتھ ہے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقتدار کے لئے ہمیشہ غیر جمہوری ہتھکنڈے اختیار کرنا اور سازشیں کرنا پی ٹی آئی کی پہچان ہے، اقتدار کی خاطر گرنے کے لئے پی ٹی آئی کی کوئی […]
جماعت اسلامی نے مہنگی بجلی کے خلاف 12جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔منصورہ میں نیوز کانفرنس کے دوران امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حق دو تحریک کا آغاز کر دیا ہے، حکومت کو ظالمانہ ٹیکس ختم کرنے پر مجبور کردیں گے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا […]
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ضلع کرک میں واقع نشپا کنواں نمبر 4 سے خام تیل کی پیداواربڑھا دی گئی ہے، نشپا کنواں نمبر 4 سے اضافی 330 بیرل یومیہ تیل حاصل […]
اگلا ٹی 20 ورلڈ کپ 2 سال بعد کھیلا جائے گا، جس میں بھارت کے پاس 2 سال بعد دوبارہ چیمپئن بننے کا موقع ہوگا کیونکہ اسے گھر کا فائدہ ملے گا کیونکہ اگلا ورلڈ کپ فروری مارچ 2026 میں ہوگا، جس کی میزبانی بھارت اور سری لنکا کریں گے۔گزشتہ دونوں بھارتی کرکٹ ٹیم نے […]
ایف بی آر نے مالی سال2023-24 کے لئے مقررہ ہدف 9252 ارب روپے کے مقابلہ میں 9306 ارب روپے کے محصولات جمع کرلئے- یوں سالانہ ہدف سے 54 ارب روپے زیادہ جمع کئے گئے۔اعداد و شمار کی مطابقت کے بعد ریوینیو میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ گذشتہ سال کے مقابلہ میں محصولات کی وصولی میں […]
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرولیم ڈیلرز کو فنانس بل میں ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس پر تشویش ہے۔ فنانس […]
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ، مخصوص نشستوں پر کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ کیس کی سماعت براہ راست دکھائی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ میں 30 منٹ میں دلائل ختم کردوں گا اور صرف 4 […]