سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ دھماکے کا مقدمہ دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہوا۔ ایف آئی آر کے مطابق سابق سینیٹر انتخابی مہم کے سلسلے میں جا رہے تھے کہ راستے میں پانچ بجکر دس منٹ پر دھماکا ہوا۔ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )اسلام آباد ریجنل کے صدر عامر مغل کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا گیا ۔ قبل ازیں اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو 6 جولائی کو ترنول اسلام آباد میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے […]
اسلام(صغیر چوہدری ) راولپنڈی میٹرو اسٹیشن پر ڈاکوں نے دن دہاڑے یونیورسٹی کے پروفیسر کو لوٹ لیا۔ موقع پر نصب سیف سٹی اور میٹرو بس سروس کے کیمرے بھی ڈاکوں کی شناخت کرنے میں ناکام۔ ڈاکٹر غلام صفدر جوکہ وومن یونیورسٹی میں بطور پروفیسر تعینات ہیں انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے گھر جانے کے […]
حال ہی میں شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ اپنی نئی پارٹی عوام پاکستان لانچ کرنے والے مفتاح اسماعیل کی جانب سے سوشل میڈیا پر لوگوں کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی جا رہی ہے۔انہوں نے ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی پارٹی سے متعلق ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ آپ ہماری […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین ایڈیشنل سیشن ججز کو ترقی دے دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے محکمانہ پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر ترقی کی منظوری دی، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن ججز کو سیشن جج کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج سکندر […]
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد داخلے سے روکا گیا تو ہمارے پاس پلان بی اور سی موجود ہے۔لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں عوام سے اتحاد کرلیا ہے اور […]
بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمرایوب کا استعفی مسترد کرتے ہوئے ملاقات کے لیے طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کی، بانی پی ٹی آئی نے کور کمیٹی اور پارلیمانی کمیٹی کی قراردادوں کی توثیق […]
بجلی کمپنیوں کے ڈیفالٹرز سے واجبات کی وصولی کے لیے حکومت نے منصوبہ تیار کرتے ہوئے ڈسکوز اور سول ملازمین کے ساتھ ساتھ قانون نافذ اداروں کو وصولی پر انعام سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجلی کمپنیوں کے ڈیفالٹرز سے واجبات کی وصولی کے لیے حکومت نے پلان تیار کر لیا اور پاور ڈویژن […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی۔عمران خان نے اڈیالہ جیل راول پنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ آئی ایس آئی کے کرنل اور میجر کا […]