راولپنڈی (سہ پہر) مندرہ پولیس کی فوری کارروائی، ذاتی رنجش پر شہری پر اپنا پالتو کتا چھوڑنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ذاتی رنجش پر شہری پر اپنا پالتو کتا چھوڑنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا،مدعی مقدمہ کے مطابق میرے مویشی ملزم کے کھیتوں میں چلے گئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) عالمی سیاست میں بدلتے ہوئے حالات اور نئی صف بندیوں نے پاکستان اور روس کو ایک دوسرے کے قریب آنے کا نادر موقع فراہم کیا ہے ماضی کی سرد مہری اور سفارتی فاصلوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دونوں ممالک اب باہمی اعتماد، مشترکہ مفادات اور اقتصادی تعاون کے نئے دور میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن (ایس بی پی بی ایس سی) اسلام آباد نے ایبٹ آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور عسکری بینک لمیٹڈ کے اشتراک سے اسلامی بینکاری، وزیراعظم کے ’’وزیراعظم اپنا گھر پروگرام‘‘ اور مالی شمولیت کے دیگر اقدامات سے متعلق ایک آگاہی و معلوماتی […]
راولپنڈی (سہ پہر) آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ، آرپی او کا پاکستان،سری لنکا کرکٹ ٹیسٹ میچ کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، اس موقع پرایس ایس پی آپریشنز راولپنڈی اور سی ٹی او راولپنڈی نے سیکورٹی و ٹریفک انتظامات پر آرپی او کو بریفنگ دی، میچ کے دوران مشکوک […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی مندرہ پولیس کی کاروائی، 17 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار، ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ میرے بیٹے سے نازیبا حرکات کیں، مدعی مقدمہ, ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کئے جا رہے ہیں، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، […]
اسلام آباد (سہ پہر) 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب آرمی مارکس مین شپ یونٹ جہلم میں منعقد ہوئی ‘فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی’ایڈمرل نوید اشرف، این آئی، این آئی (ایم)، ٹی بی […]
راولپنڈی (سہ پہر) راجہ بازار کیلئے گاڑیوں اور موٹرسائیکل کی پارکنگ کے دو پلازے منظور کروائے ہیں جن میں موٹر سائیکلوں کے لیے پرانے روز سنیما کی جگہ پر تین منزلہ پارکنگ منظور کرائی ہے جہاں 20 روپے کی پرچی پر تمام دن کیلئے موٹر سائیکل کھڑی کی جا سکتی ہے۔جبکہ چھوٹی بڑی تمام گاڑیوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس علی وسیم نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل اور شکایات تفصیل سے سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ٹریفک پولیس کی ایجوکیشن ونگ کے زیرِ اہتمام نیشنل لائبریری اسلام آباد میں وائس آف یوتھ پروگرام کے تحت روڈ سیفٹی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد نوجوانوں میں ٹریفک قوانین کی اہمیت اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے شعور و آگاہی پیدا کرنا تھا۔سیمینار کے دوران شرکاء کو ٹریفک […]
اسلام آباد (سہ پہر) راہزنی کی وارداتوں میں ملوث منظم ’’کالو‘‘ گینگ کے پانچ ارکان گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے چھینے گئے قیمتی موبائل فونز، نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے والے موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس ٹیم نے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں راہزنی […]