:پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئرمرکزی رہنماء وسابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی سینیٹرچوہدری محمدجعفراقبال سے اسلام آبادکے سینئر صحافی اوراینکرپرسن رانا عمران لطیف نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال اورصحافیوں کودرپیش مسائل بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں صدرڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یارخان قیصرغفورچوہدری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پرگفتگوکرتے […]
Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) senior central leader and former deputy speaker of the National Assembly, Senator Chaudhry Muhammad Jaffar Iqbal held an inclusive meeting with Senior journalist and anchorperson, Rana Imran Latif, and discussed the country’s current political situation and the challenges faced by journalists. During the meeting, Chaudhry Jaffar Iqbal emphasized that Pakistan is […]
اسلام آباد اے این ایف خفیہ اطلاع پر خفیہ مقام سے چرس برآمد https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/10/0-6.mp4
پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے آئینی ترامیم کے لیے 40 کروڑ روپے کی پیش کش ملنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اپنے وِڈیو پیغام میں پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے لیے انہیں 40 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا […]
احتجاج مؤخر کرانے کیلئے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا طبی معائنہ کرائے جانے کی بات ماننے کے بعد ان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم انہیں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی اور وہ ملاقات کے بغیر […]
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیّد عاصم منیر سے جمہوریہ بیلاروس کے وزیراعظم رومان گولوف چینکو نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امور اور دوطرفہ سکیورٹی و دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک فوج نے بتایا […]
پیپلز پارٹی نے 18 اکتوبر کو آئینی ترامیم پر ووٹنگ کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی ترامیم 18 اکتوبر سے قبل یا بعد میں پارلیمنٹ میں پیش کرے، 18اکتوبر کو سانحہ کارساز کے باعث پی پی پی کی مرکزی قیادت حیدرآباد ریلی میں مصروف ہوگی۔ ذرائع نے […]
آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہو گا۔ پی ٹی آئی نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اجلاس جمعرات کی سہ پہر […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نے رواں برس پہلی بار 30 ستمبر کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دن کا اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایف بی آر کی پہلی […]
بانیٔ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ بھی کریں گے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو تاحال بانیٔ پی ٹی […]