عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی 1974کے بعد سب سے زیاد رہی، اس […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عید کے بعد بڑے جلسے کرنے کا اعلان کردیا، علی محمد خان نے کہا کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔ عید کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے جلسوں کے لیے حکمت عملی تیار کرلی، جلسہ یا احتجاج کسی حساس مقام کے قریب نہ کرنے […]
گندم کی امدادی قیمت پچھلے برس سے کم رکھنے پر پنجاب کے کسان چیخ اٹھے۔ چیئرمین کسان اتحاد چوہدری خالد حسین باٹھ کا حکومت کی جانب سے گندم کی قیمت 3900 مقرر کرنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ چوہدری خالد حسین باٹھ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں گندم کی قیمت 3900 […]
…….(..اصغر علی مبارک…)… …… پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جو بھی سیاستدان انتخابات جیت کر وزیرِاعظم کے عہدے پر فائز ہوا ہے، اس نے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے سعودی عرب کا ہی انتخاب کیا ہے۔خیال رہے سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے پاکستانی فوج کے جنرل عاصم منیر سے رواں […]
( …..(..اصغر علی مبارک…)… … ) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے حوالے سے بیان کو اعتراف جرم اور غیرذمے دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی غیرذمے دارانہ گفتگو کسی بھی صورت قابل قبول نہیں ہے بھارتی وزیر دفاع […]
مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا ہے، پیپلز پارٹی نتے پنجاب اسمبلی کی دو اور قومی اسمبلی کی ایک نشست کے علاوہ تمام حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں 21 اپریل کو قومی […]
سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ڈی جی رینجرز سندھ نے رینجرز کیلئے پولیس کے اختیارات بھی مانگ لیے ہیں۔ ڈی جی رینجرز سندھ کے مطابق اجلاس کے 3 ایجنڈے تھے۔اجلاس میں اسٹریٹ کرائم، سیف سٹی اور کچے کے ڈاکوں پربات ہوئی۔ ڈی جی رینجرز سندھ نے اجلاس […]
سینئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے زیر اثر یا ہمدرد ایسا گروپ ہو سکتا ہے جو ججز کو دھمکی آمیز خطوط بھیجنے کے معاملے میں شامل ہو،ججز کو دھمکی والے خطوط لکھنے کے معاملیکی بینیفشری پی ٹی آئی ہے۔ سینئر لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا […]
پنجاب حکومت نے اہم افسران کی خدمات وفاق کو دینے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق پنجاب نے دو اہم افسران کو ریلیو کرنے سے معذرت کرلی ہے ان میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر اور سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہیکہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو […]
انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پنجگور میں آپریشن 5 اور 6 اپریل کی درمیانی شب کو کیا، شدید فائرنگ کے […]