اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اورنگزیب کچھی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی مجھے تباہ و برباد کر دے اگر میں نے ایک روپیہ بھی لیا ہو۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اورنگزیب کھچی کا کہنا تھا کہ یہاں کہا گیا کہ میں نے […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کل جو کچھ اسمبلی میں ہوا یہ ظلم کے نظام کو جائز قرار دیا گیا، بانی پی ٹی آئی اس پر بڑی دیر سے کہہ رہے ہیں کہ یہ گینگ آف تھری ایکسٹنشن […]
اسلام آباد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر نے شرکت کی،جسٹس امین الدین، وفاقی وزیر قانون، اٹارنی جنرل […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )کراچی میں نجی ٹیکسٹائل کمپنی کے گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی باشندوں کے زخمی ہونے کے معاملے پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے اسے تنازع قرار دے دیا۔ شہر قائد کے علاقے ولیکا میں قائم نجی ٹیکسٹائل فیکٹری میں تعینات گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی شہریوں کے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی جس میں حکومت کی جانب سے گزشتہ روز کی جانے والی قانون سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی سربراہی میں تین رکنی وفد […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں اور ان کے ماتحت اداروں و محکموں کو نائب قاصد، قاصد، چوکیدار ،سیکورٹی گارڈ،فراش سمیت کلاس فور کی تمام آسامیاں ختم کرنے اور پلمبرنگ،گارڈننگ و صفائی ستھرائی کی سروسز آوٹ سورس کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق اس حوالے سے اسٹبلشمنٹ […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز اسلام آ باد ٹریفک پولیس ایجوکیشن ونگ کی شہریوں کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے متعلق آگاہی مہم جاری، ٹریفک پولیس افسران نے شہریوں میں وفاقی دارلحکومت میں زیر تعمیر فلائی اوورز اور انڈر پاسز کے متعلق ڈائیورشن پلان تقسیم کئے شہریوں کو راہنمائی کی […]
اسلام آباد (آئی پی ایس) جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل خان نے پاناما پیپرز کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے سے متعلق اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جے آئی ٹی ارکان کا انتخاب سپریم کورٹ کے ججوں نے کیا تھا۔ انہوں نے نون […]
راولپنڈی(آئی پی ایس) عمران خان کی اہلیہ نے عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا کہ انصاف تو ہے ہی نہیں۔ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور اپنے خلاف درج مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کے موقع پر بشریٰ بی بی نے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس) جماعت اسلامی کی جانب سے بھی آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دی جائے۔ 26ویں آئینی ترمیم بنیادی […]