(ملک عمران اعوان) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی ڈی آئی جی آپریشن اسلام آباد سید علی رضا اور چیف ٹریفک آفیسر ٹریفک محمد سرفراز ورک سے اہم میٹنگ ۔ شہر بھر میں موثر سکیورٹی اور جرائم کے سد باب کے لیے ناکہ جات ، گشت اور پوائنٹس ڈیوٹی کو مزید فعال […]
ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام 7 ، ویں ایشین میڈیا ایوارڈز کمیٹی کے فیصلے کے مطابق سینئر جرنلسٹ ، شاعرہ مادام شاہدہ لطیف کو بہترین شاعرہ برائے نعت کیلئے ایشین میڈیا ایوارڈز کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے – اس بات کا اعلان چئیرمین ایوارڈزکمیٹی پیرسیدسہیل بخاری نے کیا ہے – ایوارڈز […]
اسلام آباد سی ڈی اے مزدور یونین سی بی اے کمیٹی کے صدر اور سینٹری انسپکٹر سلیم بھٹی اور میٹ ریاض مسیح کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے الوداعی تقریب سینیٹر سید مشاہد حسین سید کی طرف سے منعقد کی گئی جس میں پرتگال کے سفیر فیتھریگل سیلو، سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری […]
Islamabad (Saqib Khan Khattar) District Police Officer Attock Dr. Sardar Ghiyas Gul Khan held open court in TMA Hall Fateh Jang. Hundreds of people including ordinary citizens, lawyers, businessmen, journalists, political and social activists participated in the open court turned into a large public gathering. The DPO listened to the complaints and suggestions of the […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتن الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ ڈائیلاگ 2024 کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے امن اور استحکام میں پاکستان کا کردار […]
لاہور: پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سموگ کا راج برقرار ہے جبکہ لاہور آج پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق باغوں کے شہر کا اے کیو آئی 780 ریکارڈ کیا گیا، لاہور میں سید مراتب علی روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 1404، امریکن کونصلیٹ کے […]
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہاکہ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، علاقائی سلامتی پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مسئلہ ہے، نو نومبر کو […]
لاہور(آئی پی ایس)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتِ عالیہ میں تحریکِ انصاف کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی طاہر اقبال کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما طاہر اقبال […]
اسلام آباد رجسٹرار محمد سلیم خان نے سپریم کورٹ کی عمارت کا دورہ کیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق رجسٹرار نے انسٹی ٹیوشن برانچ، انفارمیشن ڈیسک، پولیس فرنٹ ڈیسک اور پارکنگ ایریا کا معائنہ کیا،رجسٹرار نے موجودہ عمل کو بہتر بنانے اور ممکنہ بہتری کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت، ایک موثر، شفاف اور جوابدہ نظام […]
راولپنڈی:190 ملین پاؤنڈز کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو پیر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے […]