قومی اسمبلی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل 2024 وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم نزیر تارڑ نے پیش کیا، ترمیمی بل کے مطابق اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ایکٹ میں […]
بلوچستان میں دہشت گردی، لسٹڈ کمپنیوں کے ملے جلے مالیاتی نتائج اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھا کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔ مندی کے سبب 56فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 34ارب 47لاکھ 65ہزار 320 روپے ڈوب گئے۔ مثبت توقعات پر کاروبار کا […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی سمز کے خلاف آپریشن کے دوران 69 ہزار سمز بلاک کر دی ہیں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈوں پر جاری 69 ہزار سمز بلاک کردی گئی ہیں۔ پی ٹی اے نے یہ سمز 16 اگست کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد […]
مقامی عدالت نے کالم نگار اوریا مقبول جان کے ریمانڈ میں 4 دن توسیع کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کے حوالے کردیا۔ کالم نگار اوریا مقبول جان کو مذہبی منافرت پھیلانے کے کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ حامد الرحمان ناصر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر نے عدالت کوبتایا کہ […]
بلوچستان میں فورسز کے آپریشنز میں 21 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کے حملوں میں 14 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب دہشت گردوں نے بلوچستان میں کئی سنگین کارروائیاں کرنے کی کوشش کی۔ دشمن اور مخالف قوتوں کے اشارے پر یہ بزدلانہ دہشت […]
اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ،ایڈوائزری کمیٹی کی قومی اسمبلی کے نویں اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے کے حوالے سے بات چیت ،قومی اسمبلی کا مورخہ 26اگست سے شروع ہونے والے اجلاس کا دورانیہ دو ہفتے رکھنے کی تجویز،ضرورت پڑنے پر قومی اسمبلی کے […]
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائشگاہ پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے بڑے بھائی تھے، رانا افضال حسین مرحوم رکن قومی اسمبلی […]
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ جیل میں کچھ زیادہ ہی سختیاں ہورہی ہیں، لگتا ہے ان کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ جیل کے جس کمرہ میں رکھا ہوا ہے، وہ اوون ہے لیکن اس کے باوجود مجھے کوئی ریلیف نہیں چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے […]
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی بیرک میں چوہوں سے پریشان ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ وکلاء صفائی کی عدم حاضری پر تفتیشی گواہ پر 10ویں مرتبہ بھی جرح نہ ہوسکی۔ عدالت نے گواہ پر جرح کے لئے وکلاء صفائی […]
مونس الٰہی اینٹی منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا اور پاسپورٹ بھی ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مونس الٰہی کے ساتھ 6 اور ملزمان کا شناختی کارڈ بھی بلاک کردیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے […]