سابق اسپیکر اسد قیصر کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے ہمیں اس پر شدید تشویش ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر و رہنما پاکستان تحریکِ انصاف اسد قیصر کا کہنا تھا کہ افغانستان کا معاملہ بھی دوست ممالک کے ساتھ مل کر حل […]
وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) میں تقرر و تبادلے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سیکٹر ڈویلپمنٹ اعجاز الحسن کو ڈپٹی ڈائریکٹر مینیٹینس تھری کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے ڈپٹی ڈائریکٹر مینٹینس ٹو فرمان علی کو ڈپٹی ڈائریکٹرمینٹینس فائیو ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکٹر ڈویلپمنٹ وسیم شاہ […]
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی چھوڑ کر جانے والوں کی واپسی کے لیے پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا واضح کر دوں جو لوگ برے وقت میں پارٹی چھوڑ گئے ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے، جن […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر اب سختی شروع کر دی گئی ہے، یہ لوگ چاہتے ہیں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو جلد از جلد سزا دے دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں […]
حال ہی میں ایک خبر نظر سے گزری کہ بی وائی ڈی کمپنی پاکستانی مارکیٹ میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتی ہے اور تین بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں فلیگ شپ اسٹورز اور ایکسپیرینس سینٹرز کھولے گی اور تین سال کے اندر ملک بھر میں 20 سے 25 ڈیلرز قائم کرے گی […]
English Press Release Islamabad – August 28, 2024 The National Database and Registration Authority (NADRA) hosted a Financial Sector Stakeholders’ Conference at its Headquarters in Islamabad. The conference brought together key stakeholders and representatives of Pakistan Fintech Network (PFN) including Digital Banks, Electronic Money Institutions (EMIs), Non-Banking Financial Institutions (NBFIs) and Securities and Exchange […]
ہوم ڈیپارٹمنٹ/ جیل خانہ جات/ تقرروتبادلے
10 رکنی جلسہ کمیٹی پی ٹی آئی کے ملک بھر میں جلسوں سے متعلق شیڈول، میڈیا پیغامات، ٹالک شوز، آگاہی مہم اور جلسے میں آنے والی رکاوٹوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کریں گے۔ کمیٹی میں ترجمان پی ٹی آئی روف حسن، نعیم پنجوتھہ، بیرسٹر سیف، شاہد خٹک، زین قریشی، مہر بانو قریشی، شوکت بسرا، […]
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ میچمسلسل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث ختم کر دیا گیا پاکستان شاہینز کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل پاکستان شاہینز نے پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے جیتا تھا سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ […]
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا لندن جانے کا امکان،زرائع میاں نواز شریف لندن میں اپنے معالجین سے روٹین چیک اپ کرائیں گے،زرائع میاں نواز شریف ستمبر کے اختتام یا اکتوبر کے پہلے ہفتے لندن جا سکتے ہیں ،زرائع میاں نواز شریف لندن میں اپنے قیام کے دوران طبی معائنہ اور اپنے […]