خیبر پختونخوا میں یکم جولائی سے 30اگست تک ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق بارشوں اور سیلاب میں 88افراد جاں بحق اور 129افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 19خواتین، 43بچے […]
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرجہانزیب کی تعیناتی پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے متعددبار وزیراعظم سے ناپسندیدگی کا اظہار کیا، احسن اقبال کو شکوہ تھا کہ ترقیاتی بجٹ کو حتمی شکل دینے میں انہیں نظر انداز کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر جہانزیب ضرورت […]
پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور گوجرانولہ کے ججز کو بھی تبدیل کردیا گیا ۔پراسیکیوٹرز کا موقف تھا کہ ان ججز کا سانحہ […]
سپریم کورٹ نے یونیورسٹیوں میں مستقل وائس چانسلرز کی تعیناتیوں کے معالے پر 11 جولائی کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامہ کے مطابق ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا وفاقی وزارت تعلیم کے دائرہ کار میں 12 یونیورسٹیاں آتی ہیں، یونیورسٹیز وائس چانسلرز،صدر ،نائب صدر، رجسٹرار، فکلیٹی ہیڈ، کنٹرولر امتحانات اور ڈائریکٹر فنانس […]
بانی صدر ساؤتھ ایشین سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن اصغر علی مبارک سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کوپاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی ، کرکٹ سیکورٹی انتظامات پر سرٹیفکیٹ دے رہےہیں۔
ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* پریس ریلیز رواں سال کے دوران اسلام آباد پولیس ا یجوکیشن ٹیم کی جانب سے شہریوں کیلئے 674ورکشاپس /کلاسز کا انعقاد، جس میں کل02لاکھ85ہزارسے زائد شہریوں ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اور ڈرائیونگ لائسنس لرنرپرمٹ حاصل کرنے والے شہریوں کو روڈسیفٹی اور ٹریفک […]
راولپنڈی ( ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ سول لائنز و تھانہ ویمن میں کھلی کچہری، تحفظ سینٹر کا دورہ،کھلی کچہری میں ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ایچ اوز اور سینئر پولیس افسران سمیت شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت،سی پی او نے شہریوں کے مسائل سن کر قانونی کاروائی […]
راولپنڈی( ) ایس ایچ او ٹیکسلا راجہ گلتاج کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی، شیری بائیک لفٹر گینگ گرفتار، 10 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شیری بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ شیراز عرف شیری اور یوسف شامل ہیں،ملزمان سے 10 مسروقہ موٹر […]
راولپنڈی ( ) ایس ایس پی انوسٹی گیشن صبا ستار کی ایس ڈی پی او صدر آفس میں صدر سرکل کے افسران سے میٹنگ، میٹنگ میں اے ایس پی صدر سرکل،ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران کی شرکت، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے زیر تفتیش مقدمات کی پراگرس کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں، […]
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرنے کے کیس میں سیکریٹری دفاع کو پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ جمعے کو سماعت کے دوران وزارتِ دفاع نے عدالت کو بتایا کہ آئی ایس آئی یا ایجنسیاں عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کرنے میں […]