سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر کمرہ عدالت نہیں آئے جبکہ 4 رکنی بینچ کمرہ عدالت میں پہنچا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس امین […]
حکومت مخالف اتحاد کے لیے جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف سے رابطہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے تحریک انصاف کی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان ملاقات طے ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کا وفد پیر کو پی ٹی […]
صدر انٹرنیشنل گرینڈ اوور سیز کلب یو کے چوہدری محمد نوازنے کہا ہے کہ حکومت لوگوں کو ہنرسکھا کر باہر بھیجے تو کثیر زر مبادلہ کما سکتی ہے۔ سب نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد نواز نے کہا کہ پاکستان کی 60فیصد آباد ی چالیس سال سے کم عمر افراد کی ہے ان کی […]
ایس یس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد، اسلام آبادمیں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا، تمام افسران کو وفاقی دارلحکومت میں ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اور شہریوں کو […]
Renowned director, writer and chairperson of Dolphin Communication, Asma Butt said that Nabi Pak is for all our the world .We are proud of being an Ummah.Whoever followed the Sunnah of the Holy Prophet, he became red in this world and the hereafter. She said this during the blessed gathering held at the Rawalpindi Arts […]
راولپنڈی احتجاج ختم ہونے کے بعد سی پی او راولپنڈی کے قافلے کیساتھ موجود باوردی اہلکاروں کی صحافیوں پر ربڑ بلٹس کی آزادانہ فائرنگ و آنسو گیس کی شیلنگ ، دن بھر متعدد صحافیوں کو ٹارگٹ کرکے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔۔۔۔ یہ ریاستی جبر نہیں تو اور کیا ہے؟ https://dailyurdutimes.com.pk/wp-content/uploads/2024/09/0.mp4
* Under the direction of DPO Haripur Farhan Khan, operations are ongoing against the criminal elements.* Pinian Police Station, arrested a group involved in robbery at gunpoint, a total of 37 thousand rupees, 02 motorcycles and 03 mobiles, 02 pistols with ammunition were recovered from the accused. Haripur (Crime Reporter) There were incidents of snatching […]
تھانہ پنیاں پولیس کی کاروائی ،اسلحہ کی نوک پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار ،ملزمان سے مجموعی طور37 ہزار روپے ، 02 موٹرسائیکل اور 03 موبائل،02 پستول معہ ایمونیشن برآمد۔ ہری پور ( کرائم رپورٹر ) تھانہ پنیاں کی حدود میں مختلف اوقات میں اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے پیسے ،موبائل اور […]
اسلام آباد پولیس کا تھانہ سیکرٹریٹ کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ کومنگ آپریشن۔ سرچ آپریشن کے دوران 53 مشکوک افراد ، 15 گھرانے ، 6 ہوٹلز ، موٹلز ، 7 گاڑیوں کو چیک کیا اور 5 مشتبہ افراد کو تھانہ منتقل کیا گیا۔ سرچ آپریشن کا مقصد وفاقی دارالحکومت کو مزید محفوظ بنانا ور […]
پشاور ڈی پی او خیبر رائے مظہر اقبال نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کے احکامات کے باوجود سوشل میڈیا استعمال کرنے پر 146 پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردی۔ یاد رہے کہ آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ نے پولیس افسران و اہلکاروں کی سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کی ہے۔