( اصغرعلی مبارک ) اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے لیے پُر عزم ہے انہوں نے کہا کہ معرکہ حق کے دوران پاکستانی میڈیا کا کردار مثالی رہا […]
اسلام آباد، 18 جون 2024 (سہ پہر): اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات ہنگری کے سبکدوش ہونے والے سفیر بیلا فازیکاش نے پارلیمنٹ ہاؤس میں الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق […]
Islamabad: 18th June 2024 (Sapeher Times); Speaker National Assembly Sardar Ayaz Sadiq has stated that Pakistan and Hungary has vast potential for expanding bilateral relations particularly in the areas of parliamentary diplomacy, education, trade, and cultural exchange. He expressed these views during a meeting with H.E. Mr. Béla Fazekas, Ambassador of Hungary to Pakistan, who […]
راولپنڈی (سہ پہر) نیا مالی سال،پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے عوامی سہولت،شہر کی بیوٹیفیکیشن کے شاندار منصوبوں کا اعلان، ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی نے عوامی سہولت،شہر کی اپگریڈیشن کے منصوبوں کی تفصیلات جاری کر دیں، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی راولپنڈی نے نئے مالی سال کے آغاز پر راولپنڈی اور مری شہر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ10 جون کو مولانا فضل الرحمان کے سب سے چھوٹے فرزند پر حملہ ہوا، خوش قسمتی سے واقعے میں اسجد محمود کی جان محفوظ رہی۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا عبد الغفور حیدری نے […]
واشنگٹن (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان کے پہلے فیلڈ مارشل، سید عاصم منیر، آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک اہم اور تاریخی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات امریکی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے وائٹ ہاؤس میں ہو گی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی پاکستانی فیلڈ مارشل کی براہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایران، اسرائیل جنگ خطے اور عالمی امن کے لیے خطرناک ہے، اسی لیے اس کو روکنے کے لیے عالمی برادری فوری اقدامات کرے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ایران، اسرائیل جنگ سے پیدا ہونے […]
اسلام آباد (سہ پہر): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ملک کے بڑے کلبز پر ٹیکس لگانے کی تجویز منظور کرلی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آر نے بریفنگ دی۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال […]
اسلام آباد (سہ پہر) کیش لیس اکانومی اور معیشت کی ڈیجیٹائیزیشن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کمیٹی معیشت کو ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کا ہفتہ وار جائزہ لے گی جبکہ وفاقی بجٹ میں بھی اس حوالے سے اہم فیصلے شامل کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے […]
تہران (سہ پہر)(آئی پی ایس )اسرائیل سے جنگ کے دوران ایران نے ایک اور اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دفاعی نظام نے تبریز پر پرواز کرنے والے اسرائیلی ایف 35 جنگی طیارے کو کامیابی سے نشانہ بناکر مار گرایا۔ حالیہ […]