پیپلز پارٹی نے 18 اکتوبر کو آئینی ترامیم پر ووٹنگ کی مخالفت کردی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ حکومت آئینی ترامیم 18 اکتوبر سے قبل یا بعد میں پارلیمنٹ میں پیش کرے، 18اکتوبر کو سانحہ کارساز کے باعث پی پی پی کی مرکزی قیادت حیدرآباد ریلی میں مصروف ہوگی۔ ذرائع نے […]
آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل دن ساڑھے 12 بجے ہو گا۔ پی ٹی آئی نے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اجلاس جمعرات کی سہ پہر […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ ایف بی آر نے رواں برس پہلی بار 30 ستمبر کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دن کا اضافہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایف بی آر کی پہلی […]
بانیٔ پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین اڈیالہ جیل پہنچ گئے جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ بھی کریں گے۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو تاحال بانیٔ پی ٹی […]
بھارتی میڈیا کی نظریں پاکستان میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پر مرکوز ہے۔ بھارتی میڈیا نے جے شنکر کی اسلام آباد آمد اور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کو خوب اہمیت دی۔ لیکن ساتھ ہی انہوں نے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے احاطے میں […]
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم کے مشیر کا بتانا ہے کہ مہاتیر محمد کو سانس کی نالی میں انفیکشن کے سبب کل شام اسپتال داخل کرایاگیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ 99 سالہ مہاتیر محمد کو پہلے بھی دل کی […]
KARACHI: – The Pride of Pakistan and globally celebrated fashion designer, Deepak Perwani, opened the doors to his all-new atelier in DHA, Karachi in a glitzy affair celebrating his 30 Years of Style. The luxurious new Deepak Perwani atelier welcomes Karachi this weekend just in time for this festive season, showcasing the iconic designer’s most […]
شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او)کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔آرمی چیف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا جب کہ چینی وزیراعظم نے گرمجوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ بھی کیا۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون […]
تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامرمغل نے پاکستان بھر اور بالخصوص اسلام آباد راولپنڈی کے نوجوانوں کو 15اکتوبر کا احتجاج لیڈ کرنے کی دعوت دیدی۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد سے جو بھی عہدیدار یا ٹکٹ ہولڈر اس تحریک کو فرنٹ سے لیڈ نہیں کریگا، وعدہ کرتا […]
کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا، کینڈا نے اتنا بڑا اقدام ملک میں پرتشدد بھارتی سرگرمیوں کے حوالے سے پولیس کی طرف سے نئی تفصیلات کے انکشاف کے بعد اٹھایا۔ بھارتی حکومت کی طرف سے علیحدگی پسند سکھوں کو نشانہ بنانے کے حوالے سے کینڈا […]