پشاور (سہ پہر) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے وفاقی وزیر پٹرولیم کے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دے دیا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ علی پرویز ملک نے وزیراعلی خیبرپختونخوا پرجھوٹیاورمن گھڑت […]
اسلام آباد (سہ پہر) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس علی باقر نجفی کو عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ کا جج بنانے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس ہوا، اجلاس میں آئینی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سینیٹ آف پاکستان کے ملازم حمزہ کا قتل سابق ایس پی اسلام آباد نے کیا، ملزمان لاش کو دفنانے کے بعد اس کے اوپر گوبر بھی ڈالتے رہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد جواد طارق نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سینیٹ آف پاکستان کے ملازم حمزہ کا قتل ہوا، […]
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) ایک کوشش رنگ لے ائی انے والی نسلیں اور موجودہ نسلوں کو بچانا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب، سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی منشیات سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 5 ملزمان گرفتار، ساڑھے 7 کلو سے زائد چرس […]
لاہور (سہ پہر) ائی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب میں اٹھ اے ایس پیز کے تقرر رو تبادلے کر دیے
اسلام آباد (سہ پہر)، 16 اپریل 2025: وفاقی وزیر قانون و انصاف، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے آج سرگودھا ڈویژن کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں جن بار ایسوسی ایشنز کے وفود شریک ہوئے ان میں منکیرہ ٹی بی اے، دریا خان ٹی بی اے، عیسیٰ خیل ٹی […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں پاکستان – گلف کوآپریشن کونسل انسداد منشیات کانفرنس کا انعقاد۔ پاکستان کی میزبانی میں منعقدہ پُر وقار تقریب میں جی سی سی ممالک کے اعلیٰ سطحی افراد کی شرکت۔ ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید نے اپنے خطاب میں ، معزز مہمانوں […]
اصغر علی مبارک اسلام آباد (سہ پہر) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے زرعی شعبے کو تبدیل کرنے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اسے پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول کے لیے ضروری قرار دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ملک کی زرعی ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے متعلقہ جج کے رضامندی کے بغیر کیسز ٹرانسفر کرنے کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے مشال یوسفزئی کیس میں بینچ تبدیلی پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کے خلاف […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے پاس کیا کوئی جادو کی چھڑی ہے؟ عمران خان انہیں اپنا مرشد کیوں کہتے ہیں؟ اس حوالے سے کئی سوالات کا جواب سامنے آ گیا۔ سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور […]