(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) جعلی شادی کرنے والی خوبرو حسیناؤں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔۔ اسلام اباد ٫راولپنڈی اور گرد و نواح میں مالدار شہریوں سے جعلی شادیاں کرنے والی خوبرو حسیناؤں کو سی آئی اے میں تعینات ڈی ایس پی سیلمان شاہ اے ایس آئی محسن اور کانسٹیبل […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر) چیف سیکرٹری پنجاب کی صوبہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت چیف سیکرٹری کا ڈنگہ کے علاقے میں تجاوزات پر اظہار برہمی، کمشنر گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ڈپٹی کمشنرز کا ویڈیو لنک اجلاس۔ […]
(ملک عمران خان اعوان) اسلام آباد (سہ پہر)6 ماہ میں تیسری بار ٹول ٹیکس میں اضافہ 30 سے 60 اور میڈیا کی ہیڈ لائنز یہ ہوتی ہیں۔ مہنگائی 7 سال کی کم ترین سطح پر۔ سٹاک ایکسچینج آسمان کی بلندیوں پر۔ پھر کہتے ہیں کہ عوام ہم پہ یقین نہیں کرتی
(ملک عمران خان اعوان) راولپنڈی (سہ پہر) ڈی ایس پی سٹی اظہر شاہ کی زیر نگرانی راولپنڈی کے تھانہ سٹی کی حدود میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین مدعی کی بیٹی نے اپنے گھر ہی گھر سے 81 لاکھ روپے چوری کر لئے ملزمہ نے اپنے ساتھی کی مدد سے اپنے والد کے پیسے […]
لاہور (سہ پہر) فارم ہاؤس میں فحاشی اور ڈانس پارٹی کرتے ہوئے 4 لڑکیوں سمیت 12 افراد گرفتار ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ لاہور کے نواحی قصبے باٹا پور کے فارم ہائوس میں ڈانس پارٹی اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 لڑکوں اور 4 لڑکیوں کو […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ پیرودھائی ایس ایچ او ملک کاشف کی ایک اور اہم کروائی 5 روز قبل چوری ہونے والی لاکھوں روپے مالیت کی بس برآمد، ملزم گرفتار، گرفتار ملزم کی شناخت اختر حسین کے نام سے ہوئی، پیرودھائی پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع اور ہیومین انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر47ہزار سے زائد ڈرائیورز کے خلاف قانونی کارروائیاں عمل میں لائیں،سنگین خلاف ورزیوں پر10ہزار سے زائد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو مختلف تھانہ جات میں بند کیاگیا، جبکہ 97ہزار سے زائد شہریوں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی […]
اسلام آباد (سہ پہر): فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے اختتام پر فوجی عدالت سے سزا یافتہ حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی روسٹرم پر آگئے، عدالت نے ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو بھی اس موقع پر طلب کرلیا۔ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سے […]
اسلا م آباد (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات سے متعلق تاحال آگاہ نہیں کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کئے بغیر مذاکرات میں ڈیڈ لاک آسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاء نے کل جیل انتظامیہ کو ملاقات […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی کیخلاف مبینہ کرپشن کی سماعت کی، عدالتی عملے میں گاڑی میں جا کر پرویز الہٰی کی حاضری مکمل کی۔ […]