اسلام آباد (سہ پہر): ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی سے استعفی دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکریٹری کو اپنا استعفیٰ ارسال کر دیا۔ ایمان مزاری نے کہا کہ اسلام آباد […]
کراچی (سہ پہر): سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اس کے نرخ نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کی تجارتی جنگ اور دنیا بھر کے سینٹرل بینکس کا اپنے زخائر بڑھانے کی غرض سے گولڈ کی وسیع پیمانے خریداری نے عالمی اور […]
کراچی (سہ پہر)(رپورٹ: پیر بخش نوناری)کراچی چیئرمین منگھوپیر حاجی نواز علی بروہی کی شہید عامر بھٹو نے اورنگی ٹاؤن یوسی ون کے شہید چیئرمین عامر بھٹو کی سوئم کی فاتحہ خوانی میں شرکت کی حاجی نواز علی بروہی نے شہید عامر بھٹو کے والد محترم سے ملاقات کر کے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ مندرہ مہر گل لودھی کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، گاڑی چوری کی واردات میں ملوث 2 ملزمان گرفتار،لاکھوں روپے مالیتی مسروقہ مہران کار برآمد،ملزمان نے 1 ماہ قبل مندرہ کے علاقہ سے گاڑی چوری کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی چوری […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ)ایس ایچ او تھانہ روات زاہد ظہور کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 5 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم 1 لاکھ 94 ہزار 500 روپے اور 6 موبائل فونز برآمد،موقعہ سے 2 مرغے بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق روات […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، 02 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم سبحان کو گرفتار کرلیا، ملزم سے 02 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا […]
ایبٹ اباد (سہ پہر) ایبٹ آباد میں واقع گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کریم پورہ کے دلخراش مناظر جہاں جلاد صفت خاتون ٹیچر کی جانب سے معصوم پھول جیسی بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا ۔ وزیر تعلیم اور ڈائریکٹر ایجوکیشن نوٹس لیں
اسلام آباد (سہ پہر) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کے خلاف بیان بازی کرنے کے بجائے دہشت گردی کی سرپرستی کرنا ختم کرے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کا نوٹس لیا ہے، انہوں نے پاکستان پر متعدد الزامات عائد کیے […]
راولپنڈی (سہ پہر) سکیورٹی فورسز کے سوات میں آپریشن کے دوران 4 خوارج دہشت گرد مارے گئے، جن سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ ترجمان پاک فوج (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 18اپریل کو ضلع سوات میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر […]
اسلام آباد (سہ پہر) سابق وزیر اعظم عمران خان کا اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے پیغام میں کہنا ہے کہ میں نے کسی کو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے کا اختیار نہیں دیا ہے، میں نے ماضی میں کبھی کوئی معاہدہ نہیں کیا ہے اور نہ ہی اب میں اس پر بات کروں […]