ہری پور (سہ پہر): تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میرپور کے رہائشی کے درجن سے زائد جانوروں کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے زہر دی گئی۔پولیس ہری پور ( رپورٹ ملک رضوان چوہان ) ابتدائی اطلاعی رپورٹ تھانہ ٹی آئی پی میں درج ہری پور: زرائع کے مطابق شاویز خان / میاں جان نامی […]
Haripur (Sapeher Times): More than a dozen animals of a resident of Mirpur were poisoned by unknown suspects in the limits of TIP police station. Police. Haripur (Report by Malik Rizwan Chauhan) Initial information report filed in police station TIP Haripur: According to sources, four domestic animals were allegedly poisoned to the animals of a […]
واشنگٹن (سہ پہر)(آئی پی ایس )حال ہی میں امریکا میں ہزاروں ڈاکٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے منتخب کردہ آر ایف کینیڈی جونیئر کو نیشنل ہیلتھ کیئر کیلئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔17,000 سے زیادہ ڈاکٹروں نے امریکی سینیٹرز کو لکھے ایک خط میں کہا ہے کہ رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر قومی صحت کی دیکھ بھال […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کر دیں۔بنگلادیش کے سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت کسی تعارف کی محتاج نہیں، بنگلادیش کے عوام پاکستانی عوام سے محبت کا رشتہ […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سرکاری ٹی وی بھی پاکستان سٹیل مل کے راستے پر،پی ٹی وی کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا،ملازمین کی تنخواہ کی ادائیگی کیلئے بھی ادارے کے پاس فنڈ موجود نہیں،320 بیس پنشنرز کے واجبات بھی ادا نہیں کئے جا رہے،پی ٹی وی انتظامیہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر […]
Islamabad (Sapeher Times) Pakistan Television Corporation (PTV) is on the brink of a financial collapse, drawing comparisons to the struggles of Pakistan Steel Mills. The state broadcaster is grappling with a worsening financial crisis, leaving it unable to pay employee salaries and pensioners’ dues. According SUB NEWS sources, PTV currently owes salaries to its employees […]
کراچی (سہ پہر)(آئی پی ایس )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سیاست نہیں ریاست ہماری ترجیح ہے، پاکستان کو معاشی استحکام کی ضرورت ہے، معاشی استحکام میں گورنرز اپنا کردار ادا کریں گے۔گورنرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ عوام کو سہولتوں کی فراہمی کیلئے […]
لاس اینجلس (سہ پہر): امریکی ریاست کیلی فورنیا کے علاقے لاس اینجلس میں آتشزدگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے جبکہ ماہرین نے اگلے ہفتے کے موسم کی صورتحال کی بنیاد پر آگ کے مزید پھیلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اب تک لاس اینجلس میں ہونے […]
اسلام آباد (سہ پہر): ترجمان قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ حکومت نے اسپیکر کے پیغام کے بعد اڈیالہ جیل میں مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا اہتمام کیا ہے۔ حکومت نے آج اتوار دن اڑھائی بجے مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات بارے اسپیکر آفس کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے […]
لاہور (سہ پہر): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’اپنی چھت اپنا گھر پروگرام‘ کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا، اس دوران انہوں نے مئی 2025 تک 40 ہزار قرضے دینے کا ہدف مقرر کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام […]