اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی کاروبار، صنعت اور دیگر شعبوں کے لیے اچھی خبر ہے، شرح سود کم ہونے سے قرضوں کے حجم میں کمی آئے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ مرکزی بینک نے گزشتہ چند ماہ میں پالیسی […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)26 آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی گئی جو اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھر و دیگر نے دائر کی۔درخواست گزاروں میں ایڈووکیٹ منیر احمد بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم […]
اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پیش کی جانے والی حج پالیسی کی تفصیلات میں بتایا گیا کہ آئندہ […]
(اسلام آباد )وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان کو ایم ڈی پی ٹی وی کا اضافی چارج دیدیا گیا ،، عنبرین جان تین ماہ تک ایم ڈی کے فرائض انجام دیں گی یا مستقل ایم ڈی کی تعیناتی تک عہدے پر کام کریں گے۔
اسلام آباد سپریم کورٹ کا آئینی بینچ بن گیا ، جسٹس امین الدین سربراہ ہونگے ، فیصلہ پانچ اور سات کی شرح سے ہوا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلا س ہوا جس میں 7رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے ، پنجاب سے جسٹس امین الدین […]
سرینگر (آئی پی ایس )مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارت فوجی نے اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں تعینات بھارتی بارڈر فورس کا اہلکار جب ڈیوٹی پر نہیں پہنچا تو ساتھی اہلکار اس کے کمرے میں گئے،بھارتی بارڈر فورس کے اہلکار کا کمرا اندر […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل کے فیصلے میں چیف جسٹس سمیت جوڈیشل کمیشن کے 5 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ کی تشکیل کے فیصلے میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی بھی اختلافی رائے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اورنگزیب کچھی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی مجھے تباہ و برباد کر دے اگر میں نے ایک روپیہ بھی لیا ہو۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اورنگزیب کھچی کا کہنا تھا کہ یہاں کہا گیا کہ میں نے […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کل جو کچھ اسمبلی میں ہوا یہ ظلم کے نظام کو جائز قرار دیا گیا، بانی پی ٹی آئی اس پر بڑی دیر سے کہہ رہے ہیں کہ یہ گینگ آف تھری ایکسٹنشن […]
اسلام آباد جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق چھبیسویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر نے شرکت کی،جسٹس امین الدین، وفاقی وزیر قانون، اٹارنی جنرل […]