اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سپریم کورٹ نے عادل بازئی کیس میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایک سیاسی جماعت اور حکومت کے حق میں جھکاو کو ظاہر کیا، عادل بازئی کبھی بھی ن لیگ کے رکن نہیں رہے مگر الیکشن کمیشن نے صرف ن لیگ کے سربراہ کی بات پر یقین کیا۔ […]
واشنگٹن (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے امریکہ پہنچ گئے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی صدر ٹرمپ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے، جہاں وہ امریکہ میں اہم ملاقاتیں بھی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مزید 27اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔ اراکین کی رکنیت مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے پر بحال کی گئی، رکن قومی اسمبلی قاسم علی گیلانی، طارق بشیر چیمہ سمیت 6 اراکین کی رکنیت بحال ہوئی۔پنجاب اسمبلی کے 14اراکین کی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )سابق صدر پاکستان اور پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مجھے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف براداری کا دعوت نامہ ملا، میں نے پاکستان کے حالات کے باعث معذرت کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو […]
(اصغر علی مبارک). اسلام آباد (سہ پہر) انسانی اسمگلنگ جدید غلامی کی ایک شکل ہے۔ یہ وہ جرم ہے جس میں ایک شخص اپنے مفاد کے لئے پیسے حاصل کرنے کے لئے دوسرے شخص کا استحصال کرتا ہے۔ نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحٰق ڈار نے وزارت خارجہ و داخلہ کو ہدایت کی […]
پشاور (سہ پہر) سید فیاض علی شاہ سیکریٹری محکمہ ایکسائز اور عبدالحلیم خان ڈائریکٹر جنرل ایکسائز کے خصوصی احکامات کے مطابق منشیات فروشوں ، ڈیلروں، سمگلروں اور سہولت کاروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری پشاور سعود خان گنڈاپور پراوینشل انچارج بیورو آف اینٹیلیجن اینڈ انویسٹیگیشن کے زیر EIB-1&2 موبائل […]
ایبٹ آباد (سہ پہر) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی ایف آئی اے سرکل ایبٹ آباد کی کاروائی۔ انسانی سمگلنگ میں ملوث ملک زبیر نامی سمگلر گرفتار ۔ تفصیلات کے مطابق ویزہ فراڈ اور انسانی سمگلنگ ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کاروائی ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ورک ویزا کے نام پر فراڈ […]
Abbottabad (Sapeher Times) Proceedings of Federal Investigation Agency FIA Circle Abbottabad. A smuggler named Malik Zubair, involved in human trafficking, was arrested. According to the details, visa fraud and human trafficking is a major operation of FIA Composite Circle, Abbottabad Haripur (Crime Reporter) Resident agent of Haripur involved in fraud in the name of work […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا پولیس خدمت مرکز سواں گارڈن کا افتتاح۔ خدمت مرکز سواں گارڈن کا افتتاح مضافاتی علاقہ جات میں مقیم شہریوں کی سہولت کیلئے کیا گیا ہے،خدمت مرکز پر شہریوں کو پولیس کے متعلقہ تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی […]
لندن (سہ پہر)(آئی پی ایس )مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے پی ٹی آئی کے کارکن گلفام کیانی کو رہا کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کارکن گلفام 24 گھنٹے پولیس کی تحویل میں رہنے کے بعد رہا ہوئے، […]