راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ آر اے بازار جاوید سلہریا کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی موثر تفتیش، ڈکیتی کی وارداتوں میں گرفتار ملزم سے ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد، ملزم سے مسروقہ رقم 41 ہزار روپے، ملائیشین کرنسی مالیتی 13200 روپے برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے موثر تفتیش کرتے […]
تھانہ پیر ودائی کے نئے ایس ایچ او ملک کاشف نے اتے ساتھ ہی تھانے کی حدود میں منشیات کے دو نائن سی کے پرچے دے ڈالے اور کہا کہ علاقے کے اندر منشیات کا ہر ممکن کوشش تک خاتمہ کروں گا کیونکہ یہ راولپنڈی بس سٹینڈ کے علاقہ ہے اور یہاں پہ کرائم کی […]
سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 05 ملزمان گرفتار، 06 کلو سے زائد چرس برآمد، ٹیکسلا پولیس نے ملزم الماس سے 02کلو 280گرام چرس برآمد کی، واہ کینٹ پولیس نے ملزم عاصم سے 01 کلو 600گرام چرس برآمد کی، صدر بیرونی پولیس […]
(ملک عمران اعوان) 36 ویں سینیئر مینجمنٹ کورس میں شامل زیر تربیت افسران کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعتی دورہ، نیشنل سکول آف مینجمنٹ اسلام اباد سے آئے 17 رکنی وفد کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات۔ پنجاب کے تمام 737 تھانوں کو سپیشل انسٹیٹیو پروٹوکولز اور کیو آر کوڈ ورکنگ پر […]
تھانہ پیرودہائی کی حدود فوجی کالونی سے دن دیہاڑے 5 سالہ بچی اغواء 5 سالہ حرم دکان پر چیز لینے گئی تو اغواءکار نے بچی کو اغواء کرلیا والدین کا آئی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی سے جلد سے جلد بچی کی بازيابی کا مطالبہ۔۔
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضاضہ کا نوٹیفکیشن جاری ہاوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا جوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کردیا گیا قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت […]
راولپنڈی:سابق وزیر اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا ان کی سب سے بڑی غلطی تھی اور کمزور اتحادی حکومت لینے کی بجائے انہیں دوبارہ انتخابات کروانے چاہیے تھے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر انہوں نے […]
واشنگٹن :امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی، تنازع پھیلنے سے روکنے کیلئے ہمارے پاس کافی دن ہیں۔ دوران […]
راولپنڈی:سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کے خلاف فرد جرم ایک مرتبہ پھر ٹل گئی۔ وکلاء نے فرد جرم چالان پر اعتراضات کر دیے جبکہ جی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت کسی لیڈر […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیملی اور وکلا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے منگل کے روز ملاقات کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے کی۔ […]