ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب کی جانب سے تخلیق کاروں کے لیے آمدنی کا نیا ذریعہ متعارف کرایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب اپنے کونٹینٹ کریئٹرز کیلئے ’جیولز‘ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے جس کی مدد سے وہ لائیو اسٹریمز کے ذریعے آمدنی حاصل کر سکیں […]
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار ہیں اور انہوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں کیونکہ وہ مسلسل فلسطینی علاقے پر بمباری کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ […]
واشنگٹن:امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ پاکستان کا جی ایس پی پلس اور چین کے ساتھ ایف ٹی اے سرمایہ کاروں کے لیے اضافی فوائد فراہم کرتا ہے۔ رضوان سعید شیخ نے گریٹر نیویارک چیمبر آف کامرس کے صدر مارک جافی سے ملاقات کی […]
لندن(آئی پی ایس)مسلم لیگ (ن )کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ائیرپورٹ کے لیے روانہ […]
واشنگٹن: تحریک انصاف کے حمایتیوں نے قومی مفاد میں کام کرنے کے بجائے سیاسی مفاد کو ایک مرتبہ پھر فوقیت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق 46 ممبران کانگریس نے تحریک انصاف کے حق میں صدر بائیڈن کو ایک اور خط لکھ دیا، جس میں پاکستان پر بے جا الزامات لگاتے ہوئے الیکشن میں دھاندلی کی […]
راولپنڈی: (آئی پی ایس) انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں فرد جرم کیلئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 25 نومبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی رہنما شاہ […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کھڑا تھا، وہیں کھڑا ہوں، اور جہاں پڑا تھا، وہیں پڑا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ہیں اور ان […]
اسلام آباد خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کا فوکس صرف جلسے اور جلوسوں پر ہے، جلسے اور جلوسوں سے قیدی رہا نہیں ہوتے۔ڈیرہ اسماعیل خان کے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ کے پی کا گھمبیر مسئلہ لا اینڈ آڈر ہے […]
اسلام آباد وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور ہاس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے لیے مالیاتی مشیر کی تقرری کے حوالے سے ناموں کے پینل مانگ لیے گئے جبکہ ہاس بلڈنگ فنانس کارپوریشن(ایچ بی ایف سی)کی […]
لندن برطانوی سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے اشارے نہیں ملے۔بانی پی ٹی آئی کیخلاف ممکنہ طور پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے سے متعلق برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔فارن سیکریٹری ڈیوڈ لیمی نے کم جانسن ایم پی کے […]