کراچی (آئی پی ایس )انسداد منشایات کے ادارے اے این ایف اور میری ٹائم سیکیورٹی نے گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے کراچی سے 100ملین ڈالر مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ اے این ایف حکام کے مطابق خفیہ اطلاع پر شمالی بحیرہ عرب میں آپریشن کیا گیا، جہاں دو کشتیوں میں 871 […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہے بند نہیں ہوا اور وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے کہا کہ […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 میں توسیع کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی، 5یا5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی۔پابندی کا اطلاق ریڈ زون، تھرڈ ایونیو، […]
لاہور (آئی پی ایس ) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق ایک مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور اعجاز چوہدری سمیت 21ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے سماعت کی۔عدالت نے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کے لیے مزید 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی رجسٹریشن کیلئے 30نومبر تک مہلت دی جائیگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )جی ایچ کیوگیٹ حملہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،عدالت نے مقد مے میں نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفرپرپابندی عائد کردی۔ عدالت نے معاملے پرڈی جی امیگریشن کوخط لکھ دیا اور کیس میں نامزدملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالت سے مشروط قرار دی۔ملزمان کی بیرون ملک سفرپرپابندی […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیرٹرسٹ اسپتال کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کیس میں ملزم کو ٹرسٹ ڈیڈ جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کل تک ڈیڈ عدالت میں جمع نہیں ہوتی تو فیصلہ دیدیں گے۔ ڈاکٹر عبدالقدیرٹرسٹ اسپتال کیس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری […]
اسلام آباد ایف آئی اے تحقیقات کی بنیاد پر سی ڈی اے کا پلاٹوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے اور سی ڈی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے الاٹ شدہ پلاٹوں پر سی ڈی اے کو […]
ریاض: سعودی عرب میں رواں برس پاکستانی سمیت 100 سے زائد افراد کو پھانسی دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سزا یافتہ افراد میں پاکستان، یمن اور فلپائن جیسے مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں۔ سزائے موت مختلف جرائم کرنے پر دی گئی۔ جیسا کہ حال ہی میں جنوب مغربی علاقے نجران میں ایک […]
اسلام آباد: 24 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے لیے خصوصی کنٹینر تیار کرلیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنما کنٹینر میں موجود رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 24 نومبر احتجاج کے لیے پی ٹی آئی نے تیاریاں تیز کرلیں اور […]