اسلام آباد (آئی پی ایس ) ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا،تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماوں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان بھی ڈی چوک پہنچ چکے ہیں۔ ڈی چوک اور اطراف […]
اسلام آباد(آئی پی ایس )ترجمان رینجرز نے کہا ہے کہ رینجرز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، کہا جا رہا ہے کہ رینجرز اہلکار سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کی تیز رفتاری سے شہید ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ رینجرزحادثے میں رینجرز کے تین اہلکار شہید ہوئے جبکہ چوتھے کی حالت […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران شہید اہلکاروں کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق نماز جنازہ میں وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکت کی۔آئی ایس پی آر نے بتایاکہ تینوں اہلکار گزشتہ روز جاری […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کا آج تیسرا روز ہے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا گنڈا پور اور اہلیہ عمران خان بشری بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ ڈی چوک تک پہنچ گیا، تاہم رینجرز نے پی ٹی آئی کارکنان کو پیچھے دھکیل کر دوبارہ ڈی چوک کا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ جاری کردیا گیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا کہ آمرانہ حکومتیں سیاسی مخالفین کے خلاف سیاسی ٹرائل کا استعمال کرتی ہیں، سیاسی ٹرائل کا مقصد اقتدار پر قبضے کو قانونی حیثیت دینا […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے اب کوئی مذاکرات کسی صورت نہیں ہونگے، مذاکرات پرامن لوگوں کے ساتھ ہوتے ہیں، پاکستانی شہریوں کے ساتھ ہوتے ہیں، ان افغانوں کے ساتھ اور انتہا پسندوں کے ساتھ نہیں ہوں گے۔ محسن نقوی نے ڈی چوک پر وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس ) بلیو ایریا کی بجلی مکمل بند،جلد گرینڈ آپریشن شروع ہونے کا امکان، پولیس نے مظاہرین کو سیونتھ ایونیو چوک سے بھی پیچھے دھکیل دیا ۔ ذرائع کے مطابق ریڈزون کے قریب ایف 6 اور جی 6 کی تمام مارکیٹیں اور پیٹرول پمپس بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ بلیو […]
اسلام آباد وفاقی پولیس اور رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مظاہرین سے جناح ایونیوخالی کرا لیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں اور سارا دن آنکھ مچولی جاری رہی۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ڈی چوک میں کچھ کنٹینرز رسیوں کی مدد […]
اسلام آباد مظاہرین کی بڑی تعداد میں گرفتاریوں کی اطلاعات، دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے تیار مرکزی کنٹینر کو آگ لگ گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا خالی کروانے کے بعد اب کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔
اسلام آباد بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور ڈی چوک ایریا سے فرار ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق دونوں ڈی چوک ایریا سے اکھٹے فرار ہُوئے،بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کیسے اور کدھر فرار ہُوئے، ختمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔