اسلام آباد(آئی پی ایس )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک سے گرفتار 281 ملزمان کو 14 روز کے لیے شناخت پریڈ پر سینٹرل جیل اڈیالہ جبکہ دو خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ دو خواتین سمیت 283 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا کی زرداری ہاوس میں ملاقات ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت ہوئی۔
اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال اور ہلاکتوں کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کے معاملہ پرایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والوں کے خلاف شکنجہ کس لیا ۔ ایف آئی اے نے سوشل میڈیا ایکٹویسٹوں کے خلاف سائبرٹیرارزم کی دفعات کے تحت مقدمہ […]
Islamabad Police apprehended 18 outlaws involved in different criminal activities including drug peddling and possessing illegal weapons. Police teams also recovered drugs and weapons with ammunition from their possession, a public relations officer said He said that, the Islamabad Police Sumbal, Shams Colony, Khanna, Bani Gala, Margalla and Ramna police teams took legal action […]
آئی جی اسلام آباد نے شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں، شہریوں کے مسائل کا میرٹ پر اور فوری حل ہماری اولین ترجیح ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سنٹرل […]
According to the details, the Inspector General of Police (IGP) Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi, held a Khuli Katchery at the Central Police Office Islamabad. During the khuli katchery, he listened to the issues of citizens and police officers and issued directives to senior police officers on the spot for timely resolution of their […]
کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے اور درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے رپو رٹ کر نے کی ہدایت دی۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے […]
Public Relations Officer Islamabad Police Redressal of public grievances top priority; says IGP Islamabad According to the details, the Inspector General of Police (IGP) Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi, held a Khuli Katchery at the Central Police Office Islamabad. During the khuli katchery, he listened to the issues of citizens and police officers and issued […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد، کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے اور درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے رپو رٹ کر […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز شہری اور پولیس افسران اپنے مسائل کے حل کے لئے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی کھلی کچہری میں پیش، آئی جی اسلام آباد نے شہریوںاور پولیس افسران کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی […]